میری کہانی بین بین ہے۔ ناول اور ہر طرح کی ہر کتاب جو گھر لائی جا سکتی ہو، پڑھنے کی اجازت تھی۔ کرایہ اپنی جیب سے ادا کرنا اور سکول یا کالج کے وقت کے بعد کہانی پڑھنے کی اجازت تھی۔ طلسم ہوش ربا کی ایک جلد ایک دن میں پڑھنا معمول تھا :( عمران سیریز عموماً موٹی جلد والی دو حصوں کی کہانی لاتا تھا۔ یا...