قیصرانی
لائبریرین
پیارے دوستو، مندرجہ ذیل لنک کو دیکھئے گا۔ اس سائٹ کا لنک مجھے آج وکی پیڈیا سے ملا ہے۔ اس پر اردو کی کچھ کتب جیسا کہ داستان امیر حمزہ (جلد پنجم) و دیگر کتب موجود ہیں۔ اس کو دیکھنے کے بعد بتائیے کہ کس کتاب کو پہلے شروع کریں؟ عمران سیریز بیچاری کا تو ویسے ہی اللہ مالک ہے 
http://www.archive.org/search.php?query=urdu
http://www.archive.org/search.php?query=urdu