ایچ اے خان
معطل

ہمت علی بھیا، شہریت دی چائے کیہڑی شئی ہوندی اے؟؟؟
ایک بات کی وضاحت کر دوں۔ بنگلہ دیش کے قیام کے ساتھ ہی سب لوگوں کو بنگلہ دیش کی شہریت دینے کا جب وقت آیا تو انہوں نے کہا تھا کہ وہ پاکستانی ہیں اور پاکستانی رہیں گے۔ بنگلہ دیش کی حکومت نے (بلا سفری دستاویزات کے باوجود) انہیں ملک سے نکالا نہیں۔ پاکستانیوں نے انہیں کبھی اپنا مانا نہیں۔ موجودہ نسل کو یہ صاف دکھائی دے رہا تھا کہ پاکستان نے انہیں قبول نہیں کرنا۔ اس لئے انہوں نے بنگلہ دیشی شہریت کو قبول کر لیا ہےیہ لوگ پاکستانی ہیں۔ انھوںنے پاکستان میںہجرت کی تھی مگر 1971 میںاپنی پاکستانیت کی بنا پر محصور کردیے گئے۔ قریبا 36 سال ہوگئے۔ مستقل محصور ہیں۔ نئی نسل بنگلہ دیش کی شہریت کے طالب بالاخر ہوگئی ہے۔ کونسا پاکستان؟ کس کا پاکستان؟