:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ہم کوئی ستانے والے لگتے ہیں آپ کو؟
لیکن ہم صرف آپ کی خاطر مان رہے ہیں اس بات کے لئے ۔ اور ہمیں پورا یقین ہے کہ جب انھیں معلوم ہو گا کہ ہمارے علاوہ 25 اور جانیں ان کی ذمہ داری بنیں گی تو وہ سارا بوجھ آپ کے ادھیڑ کاندھوں پر ڈال دیں گے۔ اور...