نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: تبھی تو خدا گنجے کو ناخن نہیں دیتا۔ معذرت رانا صاحب۔۔۔ ہمیں روؤف بھائی کی بات پہ ایک محاورہ یاد آ گیا۔ ہمیں معلوم ہے کہ 33 سال کی عمر میں کوئی فارغ البال نہیں ہوتا بشرطیکہ یہ 33 سال راتوں سمیت شمار...
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    باقی درختوں کا تو معلوم نہیں لیکن ہمارے باغیچہ میں ہمارے روم کے سامنے ایک اخروٹ کا درخت ہے جس پر ایک بھتنی رہتی ہے۔ روؤف بھائی تو سمجھتے ہیں کہ وہ ہم ہی ہیں۔ لیکن ایسا نہیں ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کہنا کس نے تھا۔۔۔ ہم کون سا دوسروں کی کہی بات پہ کان دھرتے ہیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کیونکہ ہم مشکل پسند ہیں۔ ہنس کر کیا کرنا ہے۔۔۔ ہم پر ہنسیں گے؟
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاں نا۔۔۔ لکھنا ہی کہتے ہیں اسے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    پھر تو دادی اماں کے ایسے پوتے کو سو سلام ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اللہ پاک سے اس سلسلہ میں ہم توبہ کریں۔۔۔ مگر یہ نانی اماں تو آپ زبردستی ہی کہے جا رہے ہیں ہمیں۔ اور جو اللہ پاک سے ہم نے بہت عاجزی سے دعا کرنی شروع کی تو ؟
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    دیکھا ۔۔۔ ہم نے کہا تھا نا کہ روؤف بھائی کو گالی کے ہجے بھی نہیں آتے۔ آتے تو ہمیں بھی نہیں لیکن اس کے باوجود ایک بار ، زندگی میں ایک بار گالی دی اور وہ بھی غلط دے دی۔ قسم سے کیا ہی پاگل ہیں ہم۔ کسی کو بتا بھی نہیں سکتے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اخروٹ سے کیا یاد کرا دیا ۔۔۔ اخروٹ کے درخت والی بھتنی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ کو نہیں اچھی لگتیں یہ رسمیں؟
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاں آپ تو نیم حکیم ہیں۔ یہ سب تو کسی فل حکیم کے بتانے کی باتیں ہیں نا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جیسے دل بہلانے سے نہیں بہلتا تو پھر پریشان رہنے لگتا ہے۔ پریشانی بڑھ کر غم بن جاتی ہے تو تسلی دینی ہی پڑتی ہے خود کو۔ ہم بھی تھے پچھلے کچھ ہفتوں سے پریشانی میں۔۔۔ اب بہتر ہیں۔ اسی لئے بتا رہے آپ کو کہ شروع ہی سے قابو پا لینا چاہئیے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ نے کب ہمیں بولتے سنا؟ نہیں پاکستان میں نہیں ہم۔۔۔ البتہ آتے جاتے رہتے ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہیں نہیں ہمارے روؤف بھائی گالی دینا تو دور کی بات سوچتے بھی نہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    رانا جی اپنے ماتھے کو سخت کرنا شروع کر دیجئیے۔ گھڑے کا ڈھکن توڑنے والا کام ۔۔۔ کیسے کیسے ظالم ہوتے ہیں نا سسرالی بھی۔ :laughing:
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہڈی نہیں ہو گی۔۔۔ گوشت لٹک گیا ہو گا تبھی تو ٹھیک ہو گیا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اچھا ہے دل بہلاتے رہتے ہیں اپنا۔ خود کو تسلی دے لینا اچھی بات ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: مطلب کہ مہم جو نہیں ہیں آپ۔۔۔ ارے کوئی تو کام ریکارڈ توڑ کر لیجئیے۔ دے ہی دیجئیے آفر۔ روؤف بھائی چھوہارے کس بھاؤ مل رہے ہیں آج کل :openmouthed::openmouthed::openmouthed::openmouthed:
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ٹھیک ہے۔ ہم اپنی لسٹ تیار کریں پاکستان سے منگوانے والی چیزوں کی؟ بس ہلکی پھلکی سی ہیں ۔
  20. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ کے تجربے سے مستفید ہونے والوں میں اضافہ مبارک ہو روؤف بھائی۔ ایویں تو ہم آپ پر فخر نہیں کرتے ۔ ماشاء اللہ ماشاءاللہ
Top