دیکھا ۔۔۔ ابھی تو کہہ رہے تھے کہ شادی نہیں ہوئی تو بوڑھا کیسے ہوا۔۔
اور ہماری باری پہ بیان ہی بدل دیا۔
ہمارے روؤف بھائی بھلے ہم سے ہر وقت جنگ کے لئے تیار ہوں لیکن ہمارے خلاف کسی کو نہ بولنے دیں گے۔
روؤف بھائی کم پڑے تو ہم بلائیں گے اپنے باقی بھائیوں کو بھی۔۔۔ اتنی لمبی لائن دیکھ کر آپ نے گھبرا...