خیر یہ تو آپ نے درست کہا کہ ہم نانی یاد کرا دیتے ہیں۔
لیکن آپ ہمیں کیوں نانی کہہں گے وہ تو ہمارے نواسے نواسیاں کہیں گے خیر سے ۔ لیکن اس میں تو بہت سال پڑے ہیں انھی کیونکہ نانی کہلوانے کے لئے پہلے بیٹی پھر اس کی شادی پھر اس کے بچے۔۔۔تب جا کر کوئی نانی کہنے والا آئے گا نا۔
لیکن یہ تو بہت آگے کی...