نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اگلی بار کے لئے بولا ہے
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    تو تھوڑی دیر کے لئے اپنا منہ دیکھنے سے پرہیز کر لیا کریں جاپانی پھل کھانے کے بعد ویسے ہمیں تو کبھی ایسا مسئلہ نہیں ہوا
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    معلوم کرنے کا تو نہیں بتا سکتے البتہ اگلی بار کے لئے ہم یاد رکھ لیں گے آپ کا پاسورڈ۔ بھولنے کی صورت میں ہم سے معلوم کر لیا کیجئیے گا
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جی وہ جاپانی پھل کی بات ہو رہی تھی آچھا لگتا آپ کو؟
  5. گُلِ یاسمیں

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    جس میں کسی چینی کو پکایا گیا ہو گا۔۔۔ :ROFLMAO: ہمیں تو بس سیدھا سادا سا پلاؤ پسند ہے جس میں ہر چمچ کے ساتھ تھوڑی تھوڑی چربی والی بوٹی ہو۔ ہڈیاں گوشت ابالنے کے بعد نکال دی گئی ہوں۔ کہیں کہیں کٹی سبز مرچ اپنی بہار دکھا رہی ہو۔ اور دم دیتے وقت زیرے کا چھڑکاؤ کرنے کے ساتھ ساتھ ایک عدد ثابت ٹماٹر...
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت بہتر سوچا آپ نے قدیر بھائی۔۔۔ :rollingonthefloor:
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    دیکھنے والوں اور سننے والوں میں ہمیں شامل سمجھا جائے۔ کامیابی کے لئے دعا گو تو ہم ہیں ہی۔ :in-love:
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    اس "پاؤرری" کی ہمیں بہت دیر سے سمجھ لگی تھی ۔۔۔ واقعی بہت مزے کی پاؤرری ہو رہی ہے۔ ما شا ء اللہ
  9. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    بالکل ۔۔۔ روؤف بھائی نے جیسا بتایا ۔ کیونکہ وہ ان کی اپنی مرضی ہے۔ ایک بندہ پوچھتا رہے یا سب مل کر۔۔ بس باہمی مشاورت ہو۔
  10. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    بتائیے کیا ٹائم رکھا جائے
  11. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    حتی الامکان کوشش رہی جلدی آنے کی لیکن اندازے سے 15 منٹ لیٹ ہی ہو گئے۔ لیکن ایک فائدہ ہو گیا کہ آ کر اس لفظ سے جان چھوٹی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    راجو اور انارکلی

    معصوم تو ہیں ہی مگر شرارتی بھی بہت ہیں۔ ہماری زندگی میں بہت اہمیت رہی ان کی۔ بس خوش رہیں ہمیشہ۔
  13. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اور ہم پہلے ہی سے اپنی کند ذہنی کا اعتراف کر چکے ہیں۔ ایک لفظ اور سرخ کریں تو شاید کوئی بوجھ لے۔ ہمیں ابھی باہر جانا اپنے شہر۔۔ تین گھنٹے واپسی میں لگ جائیں گے۔ کسی اور نے نہ بوجھا ہوا تو واپس آ کر بوجھتے ہیں لفظ۔
  14. گُلِ یاسمیں

    راجو اور انارکلی

    وہ کیا ہے روؤف بھائی کہ انار کلی کو اکیلے ہی رخصت کر دیتے لیکن راجو نے جو راگ الاپنا شروع کیا " تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے" ساتھ نہ بھیجتے تو ظالم کہلاتے۔ ہم ظالم سماج نہیں کہلوانا چاہتے تھے۔ ویسے اندر کی بات ایک اور بھی ہے
  15. گُلِ یاسمیں

    راجو اور انارکلی

    نازوں سے پالا۔۔۔ اور رخصت کر دیا پرایا دھن سمجھ کر۔ "دھیاں دا دھن پرایا وے بابلا " جیسے
  16. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    ابھی پہلے جیسا شروع کر کے دیکھتے ہیں ۔ بعد میں تبدیلی کی جا سکتی ہے وقت اور حالات کے مطابق۔ ٹائم والی بات بھی فکس ہو جائے تو آگے بڑھتے ہیں۔ آپ پہلے کھلاڑی اتریں گے میدان میں؟
  17. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    بات کچھ یہاں تک پہنچی ہے کہ پینل میں عاطف بھائی اور راحل بھائی شامل ہیں۔ خلیل بھائی کے جواب کا انتظار ہے ۔محترم الف عین ، خالد بھائی اور تابش بھائی سے بھی پینل میں شامل ہونے کی درخواست کی گئی ہے۔ دیکھئیے کیا جواب آئے۔ عرفان سعید بھائی ؟ کھیلنے والوں میں یاسر شاہ۔ علی وقار۔ فہد اشرف۔ عظیم۔ مقبول۔...
  18. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    شروع کے سوالوں کی تکرار زیادہ مزے کی ہوتی ہے اور زیادہ سر کھپائی بھی انھی پہ ہوتی ہے۔ اسی طرح شروع کر کے دیکھتے ہیں اور اگر ضرورت محسوس ہوئی تو تبدیلی کی جا سکتی ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس دعا ہی کر سکتے ہیں کہ سب نظام درست ہو جائیں
Top