صحیح کہہ رہے آپ قدیر بھائی۔
خوشیاں بانٹنے سے غم ہلکے لگنے لگتے ہیں۔ اگر انسان اس بات کو اچھے سے سمجھ جائے تو بہت خوش رہ سکتا ہے ہزاروں غموں کے ہوتے ہوئے بھی۔ کیونکہ واویلا کبھی بھی غم کی شدت کو کم نہیں کرتا بلکہ انسان پر منفی اثرات چھوڑ کر زندگی کو اور مشکل بنا دیتا ہے۔