زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڑ پہ پھر ہماری باری ۔۔۔۔ نہیں سیما آپا بالکل بھی نہیں۔ دوبارہ سے ہمت نہیں اب کچھ سہنے کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #26,821
جون 30، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
ہر گز نہیں
گُلِ یاسمیں
Post #338
جون 30، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
:jokingly: تو روؤف بھائی نے آپ کو غلط فہمی میں ڈال ہی دیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #337
جون 30، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
تو ہو گئی غلطی درست؟
گُلِ یاسمیں
Post #336
جون 30، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
آنے کا وقت مقرر نہیں ہے
گُلِ یاسمیں
Post #335
جون 30، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
نہیں بلکہ ہمارا بتانے کا انداز ڈرانے جیسا تھا
گُلِ یاسمیں
Post #333
جون 30، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
جہاں ٹیکسٹ لکھا ہوا ہے آپ کا۔۔ وہاں تدوین کا آپشن نہیں آ رہا کیاَ
گُلِ یاسمیں
Post #331
جون 30، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
دراصل وہ سمجھاتے ہی ہیں۔ ہم آپ کو ڈرانے کے لئے کہہ رہے کہ ڈانٹتے ہیں۔ تا کہ آپ املا کی غلطی کریں ہی نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #328
جون 30، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
آمین۔ اور کچھ دعائیں موجودہ وقت کے لئے بھی کر دیجئیے۔ مہربانی ہو گی۔
گُلِ یاسمیں
Post #326
جون 30، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
خود ہی کرنا بہتر ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #324
جون 30، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
عاطف بھائی بہت ڈانٹتے ہیں فالتو کے نقطے لگانے پر۔
گُلِ یاسمیں
Post #322
جون 30، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
بے شک بے شک۔ بڑے بوڑھے تو بنا کہے دعاؤں کے پھول نچھاور کرتے رہتے ہیں۔ بس بچوں کو ہی دعا کے لئے کہنا پڑتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #320
جون 30، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
بہن کے حق میں دعا کیجئیے گا روؤف بھائی۔ بہت ضرورت ہے سکون کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #318
جون 30، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
عاطف بھائی ان نئے مہمان کے زائع کو ضائع میں تبدیل کروائیے۔۔۔ چوٹ ہمارے سر پہ لگی ہے اور املا ان کی خراب ہوئی جا رہی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #316
جون 30، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
دعا میں یاد رکھئیے گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #313
جون 30، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
وہی تو 50 مراسلات کے بعد آئے گا۔ ابھی ایسے ہی گزارا کیجئیے محترم
گُلِ یاسمیں
Post #311
جون 30، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
جو حصہ ضروری تھا۔۔ وہ محفوظ ہے۔ بس اسی سے گزارا ہو جائے گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #310
جون 30، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
کب دیکھی ہم میں یہ صفت؟ ہم تو نہیں کرتے لگائی بجھائی کبھی بھی:bomb:
گُلِ یاسمیں
Post #307
جون 30، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
چینی کی ہو یا جاپانی کی۔۔۔ جنگ تو جنگ ہے بس
گُلِ یاسمیں
Post #304
جون 30، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
کوئی بات نہیں ۔ کچھ بھی کہتے رہئیے۔۔ اپنی بہن سے ایسا ہی کرنا ہے آپ کو نا۔ :) بندہ تھوڑا تو لحاظ کرتا ہے نئے مہمان کے سامنے۔ اب اگر انھوں نے ہمیں چاند والی بڑھیا سمجھ لیا تو؟
گُلِ یاسمیں
Post #298
جون 30، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top