ہاں ہاں راستہ دکھائیے انھیں لڑی کا۔۔۔
خود ہی جان لیں گے کہ کیا ہوا تھا اور ہم ابھی تک بھگت رہے ہیں۔ شاید انھی کہ دعا کام کر جائے اور ہم رت جگے منانا چھوڑ دیں اور نیند پوری کریں اپنی۔
نہیں موٹر سائیکل سے تو نہیں۔۔۔ غلط فہمی مار گئی ایک چھوٹی سی۔ اسی نے گم سم کیا اور اب 7 ہفتے گزر جانے کے بعد بھی اس درد کو لئے بیٹھے ہیں۔ البتہ آج کچھ کچھ افاقہ سا محسوس ہو رہا۔
خبردار جو یہاں سے جانے کا نام بھی لیا کسی نے۔۔۔ ویسے بھی نئے مہمانوں کو حق ہے کہ اس لڑی میں ڈیرہ جما لیں۔ ورنہ سوچیں گے کہ نئے آنے والوں کی کسی نے آؤ بھگت نہیں کی۔