نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    کوچۂ آلکساں

    آج کل ہم بھی آلکسی کہلائے جانے میں درجہ اول کے اہل ہو چکے ہیں مبارکاں
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صندوق کو تالا کیوں لگا ہے؟
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور آیا کیجئیے سب محفل میں ورنہ سونی سی لگتی ہے
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سلامتی ہو آپ پر، علم میں اضافہ ہوا
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کی تیاریاں

    تھوڑے کہے کو زیادہ سمجھئیے روؤف بھائی :D
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کی تیاریاں

    ہم بھی کھیلیں گے اگر معلوم ہو جائے ڈی پی والا کھیل
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندگی زندہ دلی کا نام ہے
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہری ہنسی کیا غم و فکر پر پردہ ڈال دیتی ہے؟
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رات بھر پرندوں کی چہکار نے سونےہی نہ دیا۔نجانے کون سی محفل جمائے بیٹھے تھے
  10. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    حشرات الارض
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چاہئیے تو یہ کہ شاعری سے پرہیز ہی کریں لیکن بے ساختہ کچھ زبان پر آئے تو؟ ویسے تو یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایک مراسلہ لکھنےکے بعد دوسرے ممبر کے مراسلہ کے بعد ہی اس لڑی میں اگلا مراسلہ لکھا جائے مگر بھول ہو جاتی اکثر ہم سے
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری تو نہیں کہ ہر بات کا اظہار کیا جائے، کبھی چپ بھی رہ جانا چاہئیے
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لازم ہے اللہ پاک کی ہر نعمت کا شکر ادا کرنا۔ سیما آپا وہ ایک گانے کے بول یاد آئے تھے جو لکھے تھے
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سنو سنو جو تم کہو تمہاری ہر خوشی پہ اپنی جان وار دوں :rollingonthefloor:
  15. گُلِ یاسمیں

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    فوٹو شاپ والی نہیں بنانی احمد بھائی 24 قیراط والے اصلی سونے والی بنے تو ہی بات بنے۔ اب یہ نہیں پوچھئیے گا کہ کیا کرنئ سونے کی پرات؟ ہم اس پرات میں کچھ اگا ذکر تجربہ کرنا چاہتے ہیں بس۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندگی کا سفر ہے سہانا۔۔۔۔کل کیا ہو کس نے جانا
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ دنیا یہ محفل میرے کام کی نہیں ، میرے کام کی نہیں :(
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گئے :D
Top