نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ نمبر 6۔۔۔ 23 جون

    نہیں نہیں سچ کہتے ہیں پوچھ کر دیکھ لیں
  2. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    پہلی بار سنت پوری کی۔۔۔ مبارک ہو
  3. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ نمبر 6۔۔۔ 23 جون

    جنگ تو ہو کر رہے گی اب
  4. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ نمبر 6۔۔۔ 23 جون

    لیکن ہمیں لگتا ہے کہ روؤف بھائی ایسا سوچتے ہیں :D
  5. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    خود ہی کو:(
  6. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل کے نثر نگار:: ایس ایس ساگر

    ثم آمین خوش رہئیے ہمیشہ
  7. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ نمبر 6۔۔۔ 23 جون

    ہم نے کبھی کسی سے اورخاص طور پر اپنے بھائیوں سے آج تک لڑائی نہیں کی لیکن اب سوچ رہے ہیں کہ آپ سے ایک جنگ عظیم کرنا ہم پر واجب ہو گیا ہے۔ اعلان جنگ آپ کریں گے یا آپ کے اسی مراسلہ کو جنگ کا آغاز سمجھا جائے روؤف بھائی
  8. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ نمبر 6۔۔۔ 23 جون

    فکر تو بس ایک ہی ہے کہ کچھ لوگ ہمیں ہی وہ بھوتنی سمجھ بیٹھے ہیں ان کا کیا کرنا ہے
  9. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    اب تو ہمیں بھی یقین آ گیا کہ واقعی آپ کو یقین آ گیا ہے باقی والے بھی دیکھئیے تا کہ مزید یقین آئے
  10. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    ثم آمین روؤف بھائی کچھ سنا آپ نے :rollingonthefloor:
  11. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ نمبر 6۔۔۔ 23 جون

    یہ ہمیں اڑانے کے لئے ہیں یا بھوتنی کو؟ ہم تو اچھا خاصا بھول ہی گئے تھے لیکن روؤف بھائی نے پھر سے یاد دلا دی
  12. گُلِ یاسمیں

    نظم ۔۔۔آنگن۔۔۔از محمد احمدؔ

    پہلے اپنا کلی درست کریں نا :rollingonthefloor: با کنال یعنی کہ ایک کنال رقبے کا نقشہ کھینچا ہے کیونکہ بیلیں بوٹے پرندے بچے سب کچھ تو ہے اور یہ سب ایک مرلے میں تھوڑی سماتا ہے آپ تو یہ شکر کیجئیے کہ ہم نے با کنال لکھا اگر با ایکڑ لکھا ہوتا تو؟؟؟:rollingonthefloor:
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا خیر کرے
  14. گُلِ یاسمیں

    نظم ۔۔۔آنگن۔۔۔از محمد احمدؔ

    بہت زبردست کیا خوب منظر کشی کی ہے کہ لگتا ہے اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں۔۔ آنگن، پیڑ، بیلیں،گل اور کھیلتے بچوں نے بھرپور تازگی کا احساس دلایا مگر پھر تیرہ کمروں اور آنگن کی چھت کا ذکر آتے ہی کھلے آسمان کے نیچے بیٹھے ہونے کے باوجود گھٹن محسوس ہوئی ۔ بہت باکنال نقشہ کھینچا ہے خوش رہئیے اور لکھتے رہئیے
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چاہئیے تو حالانکہ یہ کہ اگر ٹوکا جائے تو پھر غیر موجودگی میں بھی نہ لکھے جائیں :rollingonthefloor: لیکن ہم بھی ایسے ہی ہیں۔:dancing:
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جمائے رکھئیے محفل، ہم بھی آتے ہیں کچھ کام وغیرہ کر کے
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت بہتر سیما آپا
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہ کا قصور تو بتائے کوئی
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ کیا ہی بات ہے آپ کی۔ خوش رہئیے
Top