نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    ہمارے پاس سلور کی ایک بڑی سی پرات ہے۔۔۔ اگر کسی طرح سے وہ سونے کی پرات بن جاتی تو کیا ہی بات تھی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    چونکہ آج ہم گول گپے سموسے چاٹ کپ کیک کے علاوہ میتھی والی بیسنی روٹی بنا یہ جانچنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ہم موجودہ وقت میں بھی اتنے ہی فعال ہیں جیسے حادثہ سے پہلے تھے۔ اس لئے ہمارے آج کے دن کو غیر حاضری میں شمار کیا جائے۔ مہمانوں کو کھلا پلا کر ، برتن دھلوانے اور رخصت کر دینے کے بعد سارے مراسلات...
  3. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ نمبر 6۔۔۔ 23 جون

    ان شا ءاللہ اگلا چائے کا کپ آپ کی تحریر کے نام کہ چائے کے بنا پڑھنے کا لطف نہیں آتا
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ختم ہو جانے دیجئیے لائیٹنگ کا کام تو دکھاتے ہیں پھر
  5. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ نمبر 6۔۔۔ 23 جون

    آپ کی تعریف سے دلی خوشی ہوئی ساگر بھائی لگے ہاتھوں باقی والے 5 ہم کسی سےکم نہیں بھی دیکھ لیجئیے اگر نہیں دیکھے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلیں جی سارے شاباش دیں ہمیں کہ راجو اور انارکلی والے کمرے کو کل ہم نے پینٹ کر کے لاؤنج صوفہ سیٹ رکھ کر اسے ہابی روم کے طور پر استعمال کرنےکےلئے تقریبا تیار کر لیا ڈیڑھ ہاتھ کے ساتھ۔ رائیٹ والا صحیح استعمال نہیں ہو پاتا ابھی:(
  7. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ نمبر 6۔۔۔ 23 جون

    خوش رہئیے بہت۔ اتنی تعریف سن کر دل چاہ رہا کہ جلدی سے باقی شاہکار بھی دکھائیں
  8. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ نمبر 6۔۔۔ 23 جون

    ایک ہفتے میں لیکن ساری بات موڈ کی ہے۔ کبھی کم بھی لگ جاتا ہےوقت۔ اور جو کوئی اور کام اپنی طرف کھینچ لے گیا تو مہینہ بھی لگ جاتا ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بلی کے بھاگوں چھینکا ہی کیوں ٹوٹتا ہے۔فریج کا دروازہ بھی تو کھلا رہ سکتا ہے:ROFLMAO:
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قدرت نے فہم و فراست کے خزانے سے نوازا ہے ہمارے عاطف بھائی کو ماشاءاللہ
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عادی مجرم بن گئے ہیں قدیر بھائی ترتیب بگاڑنے کے:D
  12. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لذّت تقریر :D
  13. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ نمبر 6۔۔۔ 23 جون

    جی بنا سکتے ہیں :ROFLMAO:
  14. گُلِ یاسمیں

    راجو اور انارکلی

    ہم بس حلال چیزوں کے کھانے بارے ہی سوچتے ہیں ۔ اگر لوگ کھاتےہیں تو وہ ان کی مرضی ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    راجو اور انارکلی

    نہیں بہت کم لوگ ہیں جنھوں نے بندر پال رکھے ہیں۔ کافی مشکل سےیہ فیملی ملی ہے۔ فیصلہ مشکل تھا مگر عمل آسانی سےہو گیا۔ دل اور دماغ بھی مطمئن ہیں
  16. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ نمبر 6۔۔۔ 23 جون

    نہیں ۔۔۔ ہم لکیر کے فقیر نہیں اب کے اس کا الٹ ہو گا جو ہوتا آیا ہے آپ کل کی چھٹی نکات سوچنے پہ لگائیے
  17. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ نمبر 6۔۔۔ 23 جون

    خالی صلح کا پرچم لہرانے سے کچھ نہیں ہونے والا باقاعدہ طور پر صلح کے 14 نکات بھی پیش کیجئیے عاطف بھائی اور سیما آپا کی منظوری کے ساتھ
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ویڈیو والے سیکشن میں جائیں
  19. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    صحیح کہہ رہے ہیں قدیر بھائی راجو اور انار کلی والی لڑی دیکھی؟
  20. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بہت اچھا کیا کہ تصویر شئیر کی
Top