زبردست تحریر۔۔۔ اگرچہ ہمارے لئے نہیں تھی لیکن اس کے باوجود ہم نے پڑھی اور آپ کی ہر بات سے متفق ہیں۔
یہ کامیابی اور منزل حاصل کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔ اور ہم نے بھی کم و بیشتر ایسی ہی باتوں پر عمل کرتے ہوئے خود کو مستقل مزاج بنایا۔ کام کاج میں مستقل مزاجی حاصل کرنے کے لئے انسان کا صابر و شاکر...
مستقل مزاجی کبھی بھی یکدم نہیں آتی روؤف بھائی۔
انسان اگر ایک دم سے خود کو بدلنے کی کوشش کرے تو ایک جبری صورت کا سامنا ہو جاتا ہے۔ پھر نہ تو کام کرنے میں لطف رہتا ہے اور نہ دل لگتا ہے۔
سب سے پہلے تو آپ اس بات پر فوکس کیجئیے کہ آپ نے کرنا کیا ہے۔ شروع اپنے دن بھر کی روٹین سے کیجئیے ابتدا میں۔
اور...
جب آپ نے "اچک" لیا تو ہم بنانے والے کون۔ :rollingonthefloor:
ہاں تو اس میں حرج بھی کیا ہے۔ ہم کون سا پوچھنے میں جھجکتے ہیں اگر سمجھ نہ آئے تو۔
آخر کو اردو سیکھنے ہی تو آئے ہیں محفل میں۔