نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    راجو اور انارکلی

    بالکل بالکل۔۔۔ چوٹ کا کچھ ایسا اثر ہو گیا ہے کہ جو کام کرنے کا کبھی سوچ کر بھی مشکل لگتا تھا۔۔ اب دھڑلے سے کر گزرتے ہیں۔ لیکن راجو اور انار کلی کو پکانے اور کھانے کا کام تو ہر گز نہیں کر سکتے۔ :D
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بالکل بھی کوئی حرج نہیں روؤف بھائی۔ آپ کے یوں چھیڑنے سے ہمیں اپنے بھائی کی بات یاد آتی ہے۔۔ وہ ہمارے کاری گر ہونے کو ہمیشہ " کاری غرق " کہہ کر چھیڑتے رہتے ہیں۔ ہمیں تو آج بھی ملا ۔۔۔ حالانکہ ہتھوڑے جیسا نہیں لگنا چاہئیے کہ ہتھوڑے کی چوٹ تھوڑا دیر لگاتی ہے ٹھیک ہونے میں۔ تیر کی طرح دل میں چبھ کر...
  3. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہمیشہ نہیں کبھی کبھی۔ لیکن یہ سوچئیے کہ ہماری "شراب " سے عاطف بھائی کو اشارہ ملا تو انھوں نے "ہ" کو اس کی اصل جگہ پر لگا کر درست لفظ بتا دیا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: دل خوش کر لینے دیں روؤف بھائی کو۔ انھوں نے ہم سے پچھلا حساب جو چکانا ہے۔ لیکن اگلی باری ہماری...
  4. گُلِ یاسمیں

    ڈوپامین فاسٹنگ : کیا آپ کو مشکل کاموں میں دل لگانے میں دشواری ہوتی ہے؟؟

    کام کرتے رہنے کے عادی؟ جیسے کام کرتے رہنے کا نشہ لگ گیا ہو۔ نشہ جیسا بھی ہو اس کا عادی ہونا disorder ہی کہلائے گا۔ لیکن ہمیشہ سے ایسا نہیں رہا۔ کام کرتے رہنے کی عادت شروع سے ہی رہی لیکن جنون تب بنا جب لگاتار ڈپریشن رہا اور ہوش و حواس متاثر ہوئے۔ تب ہم نے ہسپتال میں قید رہتے ہوئے سورت رحمٰن...
  5. گُلِ یاسمیں

    ڈوپامین فاسٹنگ : کیا آپ کو مشکل کاموں میں دل لگانے میں دشواری ہوتی ہے؟؟

    اتنا بولنے کے باوجود کچھ بولنے سے رہ گیا وہ یہ کہ اگر ایک بار انسان اس مرحلے کو پار کر لے تو آگے بڑھنے کی ہمت و حوصلہ بڑھتا جاتا ہے۔ اور جب پیچھے مُڑ کر دیکھے تو خود پر ہی ہنستا ہے کہ ہم ایسے بھی تھے۔ ہنسئیے گا نہیں لیکن ہم بتانا چاہتے ہیں کہ ہم شروع میں گاڑی میں پٹرول ڈالنا ایک مشکل مرحلہ...
  6. گُلِ یاسمیں

    ڈوپامین فاسٹنگ : کیا آپ کو مشکل کاموں میں دل لگانے میں دشواری ہوتی ہے؟؟

    باتیں اچھی ہیں یا نہیں لیکن تجربے کی باتیں کی ہیں۔ مناسب پلاننگ سے بڑے سے بڑے اور مشکل کام آسانی سے سر انجام دئیے جا سکتے ہیں۔ procrastination ۔۔۔ آپ کا مطلب ہے کہ کام کرنے میں تاخیر کئے جاتے ہیں؟ کام کو ٹال کر تفریح میں لگ جانا مشکل کو اور بڑھا دیتا ہے اور ذہنی دباؤ بھی بڑھ جاتا ہے۔ ایسا...
  7. گُلِ یاسمیں

    راجو اور انارکلی

    ہائے نہیں احمد بھائی۔۔۔۔ ایسا تھوڑی کر سکتے ہم۔ بس عمل کر لینے کے بعد بتانا چاہتے تھے۔ کیونکہ ارادے تو بنتے ٹوٹتے رہتے ہیں نا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں نے پوچھا چاند سے کہ دیکھا ہے کہیں؟ آپ بتائیے کہ کیا پوچھا ہو گا اور چاند نے کیا جواب دیا ہو گا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شراب و طہر
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دماغ ہلا کر رکھ دیا ہے اس چھوٹے سے حادثے نے ہمارا تو۔۔ چوٹ ہی کچھ ایسی لگ گئی۔ آپ ایکسرے وغیرہ ضرور کروا لیجئیے گا عظیم بھائی۔ اللہ کا شکر کہ بچت ہو گئی۔ اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔ جی استاد محترم ہم آپ کو دیتے ہیں اپنی چوٹوں والی بلکہ طوطوں والی اور پھولوں والی لڑیوں کا بھی لنک
  11. گُلِ یاسمیں

    راجو اور انارکلی

    مگر ہم کیوں نہ خوش رہیں بھلا؟ باقی اچھی لڑیاں ہیں نا۔۔ ان میں بلاتے ہیں سمجھ نہیں آئی کہ مشتاق احمد یوسفی کیوں معذرت کرتے۔۔۔ کیا انھیں بندر پسند نہیں تھے؟
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عادت نہ ہو جائے کہیں یوں باری بھگتانے کی :D
  13. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ نمبر 6۔۔۔ 23 جون

    شال کے سرے گولائی میں تھوڑے تھوڑے اوپر اٹھانے ہوتے ہیں تا کہ کاندھوں کے گرد لپیٹنے کی صورت میں ایک ہی جگہ ساری شال اکٹھی نہ ہو گردن کے گرد۔ بلکہ جیسے قمیض کا گلا ہوتا ہے، اس طرح سے گردن کے گرد آئے۔ تکنیک ہے بھائی یہ۔۔ :LOL:
  14. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ نمبر 6۔۔۔ 23 جون

    بہت شکریہ بھائی۔ اچھا ہے نا خالی بیٹھنے سے کہ کوئی کام ہوتا رہے ساتھ میں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ نمبر 6۔۔۔ 23 جون

    جیتے رہئیے بھتیجے۔ اسے سینا نہیں کہتے۔ کروشیا سے بنانا کہتے ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت ہی صاف کر دی سیما آپا نے ہماری اتنے پیار سے۔ :LOL:
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور آیا ہو گا لیکن جو آیا وہ صواد نہیں سواد ہوتا ہے
  18. گُلِ یاسمیں

    راجو اور انارکلی

    بار بار سننے سے بریکنگ نیوز بدل تھوڑی جائے گی۔۔۔ :laughing:
  19. گُلِ یاسمیں

    راجو اور انارکلی

    جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ راجو اور انار کلی کو ہم نے کتنی محبت سے پالا ہے۔ ان کے ناز نخرے اٹھائے ہیں۔ ان کے رہنے کے لئے اگل کمرہ بنوایا۔ ان کا بڑا سا پنجرہ اپنے ہاتھون سے بنایا۔ کبھی ان کو بادام کھلا رہے ہیں اور کبھی انڈے ابال کر۔ کبھی شاہی ٹکڑے اور کبھی کیلا کاٹ کر کھلاتے تھے۔ ان کے لئے کمبل بنا...
Top