زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
محفل کی بارہ دری
جیتی رہئیے سیما آپا
گُلِ یاسمیں
Post #73,914
جون 23، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بادام کھانے پڑتے ہیں کچھ یاد رکھنے کے لئے۔۔ :D
گُلِ یاسمیں
Post #26,656
جون 23، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
مذاک بھی تو ہو سکتا ہے نا۔ :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #6,098
جون 23، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہمیں تو سمجھ ہی نہیں شعروں کی۔۔۔ دو فٹ اوپر سے گزر جاتے ہیں اکثر
گُلِ یاسمیں
Post #26,653
جون 23، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں دھماکا، متعدد افراد زخمی
اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں آمین
گُلِ یاسمیں
Post #4
جون 23، 2021
فورم:
آج کی خبر
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
محل وقوع ہی وجہ ہو سکتا ہے۔ پاکستان سے تین گھنٹہ اور آپ سے ایک گھنٹہ کا فرق ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #26,650
جون 23، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
جی جی بالکل بھی نہیں۔۔ یاد نہیں اس دن جب ہم نے ایک ساتھ کئی لفظ بنا دئیے تھے اور پھر بھی آپ یہی کہہ رہے تھے کہ یہ آپ کا سوچا لفظ نہیں۔ جبکہ سب سے پہلا لفظ جو ہم نے بتایا تھا وہی درست تھا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #6,095
جون 23، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہم کسی سے کم نہیں (ا)
اللہ پاک نے جو ہمارے پاس کسی دوسرے کے حصے کا رکھا ہے۔۔ وہ پہنچانے کے لئے کچھ تو وسیلہ بن ہی جاتا ہے قدیر بھائی۔ اس میں ہمارا کوئی کمال نہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #82
جون 23، 2021
فورم:
مشاغل
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
یہ بھی ٹھیک۔ لیکن جب پوچھنے والا اپنی مرضی کا ہی سوچا ہوا جواب سننا چاہے تو اس صورت میں ایک سرخی مدد کر ہی دیتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #6,093
جون 23، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
مرگ مفاجات
گُلِ یاسمیں
Post #6,092
جون 23، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
ویسے انتہا ہے ظلم کی ۔۔۔ کہ ایک بھی حرف سرخ نہ کیا تھا۔ وہ تو اللہ پاک نے عزت رکھ لی۔
گُلِ یاسمیں
Post #6,090
جون 23، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گلہ ہر گز نہ رہے اس لئے بتا دیتے ہیں کہ ہم نے اپنے غروب آفتاب کی بات کی۔ اور ہمارے پاس ابھی دس بج کر چونتیس منٹ ہوئے صبح کے
گُلِ یاسمیں
Post #26,648
جون 23، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
مستفسرانہ :oops:
گُلِ یاسمیں
Post #6,088
جون 23، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فکر ہی نہ کریں۔۔۔ ہم آج ہی بتاتے ہیں غروب آفتاب سے پہلے ۔۔ نہ کہ طلوعِ ماہتاب کے بعد
گُلِ یاسمیں
Post #26,645
جون 23، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
ایسے
گُلِ یاسمیں
Post #3,174
جون 23، 2021
فورم:
کچن کارنر
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
ان شاء اللہ اس کی نوبت نہیں آئے گی۔ البتہ درد ختم ہونے اور ٹھیک سے بازو استعمال کرنے میں بہت ٹائم لگ جائے گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #3,173
جون 23، 2021
فورم:
کچن کارنر
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
کھا بھی لئے۔۔۔ اور تصویر بھی شئیر نہ کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #3,172
جون 23، 2021
فورم:
کچن کارنر
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
آمین ثم آمین
گُلِ یاسمیں
Post #3,171
جون 23، 2021
فورم:
کچن کارنر
ہم کسی سے کم نہیں ۔۔ نمبر 5۔۔۔ 22 جون
بہت شکریہ پسندیدگی کے لئے۔ جی ضرور۔ جلدی دکھاتے ہیں کچھ اور کارنامہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #26
جون 23، 2021
فورم:
مشاغل
ہم کسی سے کم نہیں ۔۔ نمبر 5۔۔۔ 22 جون
کوئی ایسا ویسا۔۔۔ ہاتھ سے سینا قدرے آسان رہتا ہے لیکن اس میں ٹائم بہت لگتا ہے۔ مشین سے سینے میں مشکل زیادہ ہوتی ہے لیکن وقت کی کافی بچت ہوتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #25
جون 23، 2021
فورم:
مشاغل
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top