بالکل بھی کوئی حرج نہیں روؤف بھائی۔ آپ کے یوں چھیڑنے سے ہمیں اپنے بھائی کی بات یاد آتی ہے۔۔ وہ ہمارے کاری گر ہونے کو ہمیشہ " کاری غرق " کہہ کر چھیڑتے رہتے ہیں۔
ہمیں تو آج بھی ملا ۔۔۔ حالانکہ ہتھوڑے جیسا نہیں لگنا چاہئیے کہ ہتھوڑے کی چوٹ تھوڑا دیر لگاتی ہے ٹھیک ہونے میں۔ تیر کی طرح دل میں چبھ کر...