نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    راجو اور انارکلی

    طوطے تو ٹھیک ہیں ۔ مزے میں ہیں لیکن راجو اور انار کلی :sad: عاطف بھائی۔۔۔ تھوڑا گارڈن میں کام میں لگ گئے تھے بنچ وغیرہ پینٹ کرنے میں۔ تو ٹائم کا خیال ہی نہ رہا۔ اس لئے اب بتانے لگے اگلے مراسلے میں۔ چلئیے جی انتظار ختم ہوا۔۔۔ شاکنگ پلس بریکنگ نیوز سننے کے لئے تیار ہو جائیے
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سلامت رہئیے۔۔۔ ایسا ہی ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    اچھا ہم سمجھے کہ واقعی یقین آ گیا آپ کو۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ بہت
  5. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    ہاں جی۔۔۔ مراسلہ لکھ کر پوسٹ کرتے ہی بھوک لگ گئی تھی۔ پورا پورا انصاف کیا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    افسانہ ء نادر جہاں۔۔ گفتگو دھاگہ

    گوگل ڈاکس پہ چیک کر لیا۔۔ نہیں ہیں وہاں پوسٹ کئے ہوئے۔ ہم لکھنے لگے یہ صفحات۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    آمین ثم آمین
  8. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    بہت شکریہ سیما آپا
  9. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    اور جو نہ ہوتا آپ کو "یقیں" تو ہم بھلا کیا کر لیتے :rollingonthefloor:
  10. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    اچھے مشورے پر ہم فوری عمل لر لیتے ہیں۔ دیکھئیے کیسی لگ رہی پروفائل کی تصویر؟
  11. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    خوش رہئیے۔ اتنی تعریف سے ہماری بھوک بھی ختم ہوگئی جیسے۔ اب سامنے رکھے فرنچ فرائیز کون کھائے گا ۔ باقی والے" ہم کسی سے کم نہیں" بھی دیکھئیے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    بے شک ایسا ہی ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    آپ کی بہت ساری دعائیں اور پیار ہمارے لئے قیمتی سرمایہ ہیں سیما آپا
  14. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    درست کہہ رہے ہیں قدیر بھائی۔ ایسا ہی ہوتا ہے۔ اللہ پاک ہمیں کھلے دل سے نیک راہ میں خرچ کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین
  15. گُلِ یاسمیں

    افسانہ ء نادر جہاں۔۔ گفتگو دھاگہ

    جلدی میں "اگر" تو ہم نے دیکھا ہی نہیں تھا۔ ٹھیک ہے آپ کے کہے پہ عمل کرتے ہیں ان شاء اللہ
  16. گُلِ یاسمیں

    افسانہ ء نادر جہاں۔۔ گفتگو دھاگہ

    صرف دیکھ لیں؟ ہم دیکھنے کے ساتھ ساتھ لکھ بھی دیتے ہیں ان شاء اللہ۔ :)
  17. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اسی لئے تو دھرنا آپ کے حصے آیا آب لفظ بوجھئے آرام سے کوئی جلدی نہیں ہے
  18. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لیجئیے روؤف بھائی ہر طرح کا مذاق حاضر ہو گیا۔۔۔ اب ان سب کے ساتھ دھرنا دے کر بیٹھ جائیے لیکن ساتھ ساتھ بوجھنے کے لئے لفظ دینا کوئی نہ بھولے :D
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت ہے کہ ایک بار پھر سے "ح" ہمارے کھاتے میں
  20. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ نمبر 6۔۔۔ 23 جون

    بہت نوازش سیما آپا
Top