نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہمارا تو ابھی تازہ ہے سیما آپا۔۔۔۔ سوچئیے تو کیا حال ہو رہا ہے۔ بڑا ہی بے درد ہے یہ درد۔
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جی بھائی کچھ ایسے ہی حالات چل رہے ہیں۔ پورے سات ہفتے ہو گئے ہیں تارے گنتے۔۔۔ اتنے تارے تو کسی کو یاد کرتے گنے ہوتے تو کچے دھاگے سے ہی کھنچے چلے آتے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    وعلیکم السلام بہت بہت زبردست کارڈ بنایا آپ نے۔ ہماری طرف سے بھی مبارکاں ہو سکا تو ہم بھی پیش کریں گے ایک عدد کاوش کسی میٹھے کے ساتھ۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھ لیجئیے سیما آپا ۔۔۔ آپ نے اڑے کو آڑے لکھ ڈالا اور عاطف بھای کی نظر سے بچ بھی گیا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جی ہاں اگر کسی کے گھر چائے کے لئے چینی کم ہو جائے تو ادھار دے دیتے ہیں لیکن واپس لینے کے لئے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہائے اللہ ۔۔ نہیں ایسا مذاق میں کہہ رہے نا آپ ؟ آپ کے تو نام ہی سے بندہ ڈر جائے۔۔۔ اتنا بھاری بھرکم نام۔ پھر بھتیجی کیوں نہیں ڈرتی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    کوچۂ آلکساں

    وہ کیسے؟ کہیں ہمیں ہی تو گھاس کھودنے پر نہیں لگانے والی آپ یا کوئی کنواں کھدائیں گی ہم سے؟؟؟
  8. گُلِ یاسمیں

    میں تیری تو میرا چھڈ نہ جاویں اوئے۔۔۔ جو الھڑ پنے وچہ لائیاں، توڑ نبھاویں اوئے (اوئے کو حکمیہ...

    میں تیری تو میرا چھڈ نہ جاویں اوئے۔۔۔ جو الھڑ پنے وچہ لائیاں، توڑ نبھاویں اوئے (اوئے کو حکمیہ ہرگز نہ سمجھا جائے)
  9. گُلِ یاسمیں

    کوچۂ آلکساں

    اچھا کیا جو اچھے سے بتا دیا کہ نہ افیون اچھی اور نہ افیونچی۔ ہم آلکسی رہنا اور کہلوانا پسند کریں گے آج سے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہاں دیکھئیے ہاتھوں کی لکیروں میں سمائی سسکیوں کا نام ہے جدائی
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ "ان" والا اشارہ کس کی طرف ہے۔۔۔ تین مہینے پرانی لڑی ہے اور سر کی چوٹ نے یاداشت کو کافی متاثر کیا ہے لہٰذا ہماری سوئی تو راجو اور انار کلی کی حرکات پہ اٹکی ہے۔ لیکن بے فکر ہو جائیے ہم نے کسی مہربان مشورے کے زیرِ اثر ان معصوموں سے خود ساختہ جدائی اختیار کرتے ہوئے دل پہ منوں بھاری پتھر رکھ کر...
  12. گُلِ یاسمیں

    کوچۂ آلکساں

    مشاہدہ تابش بھائی مشاہدہ بھی تو آخر کوئی چیز ہوتی ہے۔ ویسے بھی اگر معلومات میں کوئی کمی بیشی رہ بھی گئی تو ہم کون سا یہ تجربہ خود سے کرنے والے ہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    کوچۂ آلکساں

    خوش رہئیے سیما آپا۔ ویسے آلکسی کہلوانے کا اپنا ہی مزہ ہے۔۔۔ افیون جیسا نا۔ ایک بات پوچھنی تھی۔۔ کیا افیون زیادہ مقدار میں لینے سے خودکشی کی جا سکتی ہے؟
  14. گُلِ یاسمیں

    قصص الحمرا گفتگو دھاگہ

    ٹھیک ہے ۔ ہم دونوں کام ساتھ ساتھ کرتے ہیں ۔
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    صحیح ہی تو کہتے ہیں نا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    دیکھ لیجئیے عاطف بھائی روؤف بھائی کی جنگ کی تیاریاں:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: ہم تو جیسے ڈر ہی جائیں گے
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کھول لیں کھول لیں محاذ ہمارے خلاف لیکن عاطف بھائی آپ کی باتوں میں نہیں آنے والے۔ فرینڈلی فائر تو ہلکے پٹاخے کی صورت کیا ہے نا۔۔۔ کون سا ہم نے بڑا دھماکہ کر دیا بھائی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    عاطف بھائی ایک نئے ممبر ہیں رانا صاحب۔۔۔ املا کی غلطیاں کر رہے ہیں۔ ہمیں آپ ہی کا نام سوجھا تو انھیں ڈرانے کے لئے آپ کی ڈانٹ کا ذکر کر دیا تا کہ دھیان سے لکھا کریں غلط تو نہیں کیا نا؟:LOL:
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بہت پیارے اور اچھے ہیں ہمارے عاطف بھائی ما شاء اللہ سے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آمین ثم آمین۔ آپ کو بھی دنیا اور آخرت میں ہر خوشی ملے بھائی آمین۔
Top