نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    محمد عبدالرؤوف شکر ہے یہ مسئلہ حل ہوا۔۔۔ اب بس ایک اور مسئلہ باقی ہے جو سراسر آپ کی وجہ سے ہوا ہے روؤف بھائی
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہمیں کیوں ڈانٹیں گے؟
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    لیکن ہم بھول گئے کہ کیسے کیا ہے۔ :cry::cry::cry: کچھ کھا پی لیں تا کہ دماغ ٹھکانے پہ آئے تو کام کرنے لائق ہو۔
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سیما آپا چیک کیجئیے کہ ہمارا ٹیگ ملا آپ کو؟
  5. گُلِ یاسمیں

    آپ کا کیمرہ

    ایڈیٹنگ بھی کرنی ہوتی ہے۔ اس بارے قدیر بھائی بہتر بتا پائیں گے۔ ہم نے تو کیمرے کی موجودہ سیٹنگ کے مطابق بنا کر یو ٹیوب پہ اپلوڈ کر کے دکھا دیں۔ بادل بھی چھائے جب اندر والی بنائی۔ وہ بھی وجہ ہو سکتی ہے روشن نہ ہونے کی۔ قدیر بھائی آئیے اگر چپس کھانے سے فارغ ہو گئے ہوں تو۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آپ کا کیمرہ

    دونوں میں کم لگ رہی روشنی کیا؟ جی دونوں 11 سے ایڈیٹنگ بھی کرنی ہوتی اور سیٹنگ بھی ہو گی۔ ہم نے تو جو سیٹنگ تصاویر کے لئے چل رہی، اسی سے بنایا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آپ کا کیمرہ

    لیجئیے۔۔۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صلح کے ساتھ رہنا چاہئیے مل جل کر۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آپ کا کیمرہ

    ابھی بنا کر لاتے ہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آپ کا کیمرہ

    تھوڑی دیر میں ان شاء اللہ۔ :worship:
  11. گُلِ یاسمیں

    آپ کا کیمرہ

    فوکس بڑے والے یلو پہ تھا۔۔۔ یہ وجہ ہو سکتی ہے۔ سفید پھول شارپ نہ آنے کی وجہ۔۔۔ تصویر بنانے میں کیمرہ کا ہل جانا۔ یہ تو تجربہ سے ہی آتا نا۔ اسی لئے دو دو تصاویر لگائیں کہ زیادہ اچھے سے جانچ ہو سکے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آپ کا کیمرہ

    اگر تو موبائل وغیرہ سے شروع میں کام چلانا چاہتے ہیں تو یہ دیکھئیے آئی فون 7 کا رزلٹ اور یہ ہے آئی فون 12 پرو کا رزلٹ اگر ویڈیو کوالٹی دیکھنا چاہتے ہیں تو وہ بھی دکھا دیں گے۔ کل تک اپنے کیمرہ کا رزلٹ بھی دکھاتے ہیں۔ ہمارا بس اتنا ہی تجربہ ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اللہ اللہ تو کرتے ہی ہیں پہلے بھی۔ لیکن فوٹوشاپ جیسا کام جسے آپ ہمارے لئے بیکار جان رہے ہیں۔ اس کے ذمہ دار سراسر روؤف بھائی ہیں۔ بھائی ہو کر نجانے کون سا بدلہ لیا ہم سے۔ آنے دیجئیے ذرا انھیں ۔۔ پھر دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی الگ ہو جائے گا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اب تو ہم نے باندھ لیا پلو سے آپ کا مشورہ رانا صاحب
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہمیں اتنے غم دینے ضروری ہیں کیا۔۔۔۔ بے غم رہنے میں آپ کا کیا جاتا ہے۔ اس عمر میں غم سہنا بھی تو دشوار ہے نا۔ یہ کیوں نہیں سمجھتے آپ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    دل ہونا چاہی دا جوان، عمراں وچہ کہیہ رکھیا کر لینے دیں خوشی خوشی یہ شوق پورے۔۔۔ اور جھمیلے تھوڑی ہیں یہ۔ راحتیں ہیں محترم
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سیکھنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔۔۔ اور دیکھئے گا ہم سیکھ کر رہیں گے فوٹو شاپ۔ اور آپ کو سکھا کر رہیں گے پنجابی۔ اردو ہم نے اپنے لئے تھوڑی سیکھی۔۔۔ آپ لوگوں سے بات چیت کرنے کے لئے سیکھی۔ ورنہ کیا آپ ہماری بات سمجھ پاتے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نانا نے صاف انکار کر دیا اور آپ پھر بھی نانی نانی کئے جا رہے ہیں۔ صرف گل کہئیے یا پورا نام لیجئیے گُلِ یاسمیں :mrgreen:
Top