پانچ ہی پڑھ پاتے بس۔ اللہ پاک قبول فرمائیں
جھولا جھول تھوڑی رہے تھے۔۔۔ جھولے پہ بیٹھے حسب معمول سورت رحمٰن آور اردو ترجمہ سن رہے تھے۔ اس کے مکمل ہونے پر موبائل پہ محفل میں شریک ہو گئے
برا کیا؟
اب اتنے سکون میں ہڈی کیسے ٹوٹے گی جو اس وقت بھی بچ گئی جب ایک دن میں کسی مہربان کی بدولت دو حادثات...