نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ایسی بات نہیں۔ کھانا اپنے گھر سے اپنے خرچے پہ بنا کر دیتے ہیں پیسے نہیں دعائیں ۔۔۔ کیونکہ اللہ ہاک کی رضا اور خوشنودی کے لئے کرتے ہیں اپنی اوقات کے مطابق۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    روؤف بھائی کے ارادے پکے کر رہی ہیں سیما آپا وہ بھی ہمارے خلاف
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی ہی نہ چلا دیں وہ ہماری زبان پہ جن کو گانوں سے کوئی دلچسپی نہیں :rollingonthefloor:
  4. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    سیما آپا آپ جاگ گئیں اور ہم ابھی سونے جا رہے۔ :D
  5. گُلِ یاسمیں

    معراجِ عشق از ایس ایس ساگر

    بہت زبردست تحریر۔۔۔ پڑھنا شروع کیا تو ایک ایک لفظ دل میں اترتا گیا۔ الفاظ کا چناؤ بہت مناسب، اور موضوع تو اپنی گہرائی میں کھینچ کر لے گیا۔ محبت سے امیدیں رکھنا انسان کی فطرت میں شامل ہے۔۔ لیکن محبت کا لاحاصل رہنا اور پھر اس ناکامی کو پسِ پشت ڈال کر زندگی میں آگے بڑھنے کے لئےمثبت راہ چننا، وہی...
  6. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    اس طرح کھچڑی بن جائے گی۔ البتہ یہ کیا جا سکتا ہے کہ کسی دن شام کو اور کسی دن ، دن کے اوقات میں کسوٹی کھیلی جائے۔ پھر توازن ہو جائے گا گیم میں۔ کیونکہ ایک ترتیب رکھنا ضروری ہے اس میں۔ دلچسپی کے لئے ایک اور گیم بھی ہے جو یقیناً پسند آئے گی۔ اور اس میں بھی اچھا خاصا مقابلہ رہے گا۔ کل ہو جائیں گی...
  7. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    پینل میں پانچ لوگ ہوں گے۔ شروع کر کے دیکھتے ہیں کہ کیسے چلے گی گیم۔ اس کے بعد ضرورت کے تحت تبدیلی کی جا سکتی ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    کس لحاظ سے؟ بتائیے ۔۔ اس کا حل نکالا جا سکتا ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    عثمان بھائی آپ تو ہمارے ساتھ ہی کسوٹی کھیلنے لگے۔ پاکستان سے آٹھ گھنٹے پیچھے ہے تو جب پاکستان میں شام کو نو بجیں گے تو ہیلی فیکس میں دن کا ایک بجے گا؟ جب پاکستان میں نو بجیں گے تو ہمارے پاس شام کے 6 بجیں گے۔۔ اوہ تو ہم سے 5 گھنٹے پیچھے ہیں آپ۔۔ ابھی دن کے 4 بج کر 48 منٹ ہوئے آپ کے پاس نا؟
  10. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    نہیں۔۔۔ وہ بس تجربے کے لئے تھی گیم ۔ لیکن اب پینل اور مد مقابل جو کہ ایک ہی ہو گا اپنی باری پہ۔ باقی تبصرہ کر سکتے ہیں تبصرے والی لڑی میں۔ اسی دوران دوسری گیم جو الگ سے ہے، وہ بھی چلے گی۔ اس میں حصہ لے سکتے ہیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    لیکن ہم نے تو سنجیدگی سے بتایا ہے آپ کو۔۔۔ کہ ایسا ہی ارادہ تھا پہلے سے ہی۔ لیکن شروع اس حساب سے کرنا ہے جیسا کہ ہو رہا ہے۔ آپ کے پاس کیا ٹائم ہے ابھی؟ دن کے دو ڈھائی کے آس پاس؟
  12. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    ارادتاً تو ایسا نہیں کیا ۔۔۔ بنا ہی کچھ ایسا سلسلہ۔ لیکن وقت میں تبدیلی بھی کی جائے گی آگے جا کر۔ سب کی سہولت کا خیال رکھا جائے گا۔ کیا کہتے ہیں آپ اس بارے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    نہیں پاکستان کے۔ :ROFLMAO: آپ کے پاس کیا ٹائم ہو گا بھلا اس وقت؟ ہمارے پاس تو شام کے 6 بج رہے ہوں گے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    آپ یہ لڑی دیکھئیے۔ اس میں تجربے کے طور پر گیم کھیلی گئی ہے۔ تجرباتی کھچڑی
  15. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    اچھا پھر ٹھیک ہے۔ تو کل نو بجے گیم شروع ہو گی ان شاء اللہ
  16. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    وہ کسوٹی سے الگ گیم ہو گی۔ چھوٹئے چھوٹے سوال، پہیلیاں وغیرہ۔ جو دن میں چلتی رہے گی۔ ہر 30 منٹ بعد۔ اور پوائینٹ جمع ہوں گے۔ پھر ہار جیت کا فیصلہ ہو گا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    روؤف بھائی ۔۔۔ لیجیئے پینل میں ایک ممبر آ گئے۔ اب شروع کرنے میں دیر نہیں کرنی چاہئیے۔ عاطف بھائی، راحل بھائی اور عثمان بھائی اور ہمارے بھتیجے یاسر شاہ پینل میں پکے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    شروع میں صرف شام نو بجے کا رکھتے ہیں۔ باقی بعد میں دیکھتے ہیں ۔ راحل بھائی کا چیک کر لیجئیے گا میسج۔ اگر نو سے پہلے ہو تو بھی ٹھیک ہے۔ کیونکہ جو وقت مقرر ہونا ہے اس کی اطلاع وقار بھائی کو بھی کرنی ہو گی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    یہ صرف کسوٹی والی گیم کے لئے ہے۔ دوسری والی گیم دن رات کے مختلف اوقات میں چلے گی۔ دراصل ہماری خواہش ہے کہ اس کو ایک مستقل سلسلہ بنایا جائے۔۔۔ تو وقت مقرر کرنے کی کوشش کر تو سکتے ہیں لیکن جیسے گیم آگے بڑھے گی، حالات کے مطابق تبدیلی کی جا سکتی ہے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    وہ ریہرسل تھی اور یہ مقابلہ۔ ۔۔ تو اگر وقت مقرر ہو گا تو گیم صحیح سے کھیلی جائے گی۔ کیونکہ اس میں بوجھنے والوں کا ایک پینل ہو گا۔ جبکہ شخصیت سوچنے والے اپنی اپنی باری پہ آئیں گے۔ آپ کس طرف سے کھیلنا چاہیں گے؟
Top