نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    انھوں نے نہیں لگایا تو کیا بندہ خود سے کوئی کام نہیں سیکھ سکتا اپنی ذاتی خصوصیات کے بل بوتے پر؟
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم تو جانتے ہی ہیں۔۔۔ وہ تو بس آپ کے علم میں اضافہ کر رہے تھے
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اب نہ بھی بتائیں تو آپ کے جلے کٹے جواب سے سمجھ آ گئی کہ کس زور کی لگی ہے :lol:
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کس بات کا بدلہ لے رہے ہیں اب :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    زہرہ بھتیجی ہماری۔۔۔ چھٹیاں ہیں سکول کی تو رہنے آئی ہیں۔ اپنے گھر کے کام کرتے ہیں۔ دوسروں کے کیوں کریں گے بھلا۔ ہاں اگر کسی کو ضرورت ہو ہمسائیوں میں سے، تو اپنے گھر سے کھانا بنا کر دینے کی مدد کر دیتے ہیں حق ہمسائیگی سمجھ کر۔
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم ہیں تو پاکستانی ہی نا۔۔۔ باہر رہنے سے پاکستانی ہونے کا شرف تھوڑی چھن جانا ہم سے۔ آنا جانا بھی لگا رہتا۔ بولتے بھی پاکستانی زبان، پہنتے بھی پاکستانی لباس، کھاتے بھی پاکستانی کھانا۔ تو پاکستانی ہی ہیں نا۔ "اب تو" کا مطلب "اب تو "ہی ہے :cool2:
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاں تو انھیں سمجھ نہیں پڑتی نا۔۔۔ ہمیں پڑتی بھی ہے سمجھ اور مارتے بھی ہیں۔ کوئی زیادہ زور سے لگی کیا؟ کبھی کبھار سہی، کر تو لیتے ہیں اچھی بات۔ بولتے تو ویسے بھی بہت کم ہیں نا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    دیکھ لیں گے۔ قریب کی نظر بھی ٹھیک ہے اور دور کی بھی۔ آپ بس دکھانے کی کریں :rollingonthefloor:
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    لیں بھلا اس میں ٹائم بلکہ بیکار کے ٹائم کی کیا بات ہے۔ باقی کام بھی ساتھ ساتھ چل رہے ہوتے ہیں۔ آپ کو معلوم ہوا کہ کب جا کر ہم نے سارے گھر کی صفائی کی۔ کب ناشتے کے برتن دھو کر کچن بھی صاف کر دیا زہرہ لوگوں کو ناشتہ کروانے کے بعد؟
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کہیں اور سے کاہے کو۔۔۔ ہم نے کہا کراچی سے تو کراچی ہی سے۔ سارا کراچی آپ کا ہے کیا؟ ہمارے بہت سارے بھائی بھی رہتے ہیں کراچی میں خیر سے۔ ہماری سیما آپا بھی ہیں وہاں۔ اور اب تو آپ بھی ہیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سسرا بھی سسر کے منہ پر نہیں کہتے۔۔۔ دوسروں کو ہی کہتے ہیں
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اچھی بات یہ تو کہ ہنساتا رہتا ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    معلوم نہیں۔ ویسے تو سالوں کو بھی نہیں دیتے لیکن اس کے باوجود لوگ غلط طریقے سے اس لفظ کا بھی استعمال کرتے ہیں۔ خیر سانوں کہیہ
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ضروری تھوڑی کہ توند والے ہوں۔ اچھے خاصے سمارٹ ہوں گے لیکن ہم بنا دیکھے کیسے یقین کر لیں بھلا :ROFLMAO:
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    وہ گالی کی صورت کہتا ہو گا نا۔۔ جب کہ یہاں تو گالی جیسا کوئی سین ہی نہ تھا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    دل کے کاموں کی تفصیلات بہت لمبی ہیں۔ بتائیں کیا؟
  17. گُلِ یاسمیں

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    "ن" سے پہلے "ی" لگا لیجئے
  18. گُلِ یاسمیں

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    یہ کہ جب انسان سیکھنے سکھانے میں لگتا ہے تو پھر سوچتا ہے کہ تھوڑا اور فوٹو شاپ پہ کام کروں۔۔۔ مطلب کہ وقت گزرنے کا پتہ ہی نہیں چلتا۔ ویسے دوسرے والے سونے کا بھی تعلق ہے فوٹوشاپ سے۔ اس میں سعد بھائی نے سلور کو سونے میں تبدیل کرنے کا طریقہ بتایا ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سچی میں نہیں آتیں گالیاں۔ بلکہ غصہ بھی زندگی میں شاید دو بار ہی آیا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کراچی:laughing::laughing::laughing:
Top