نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بڑا ہی برا ہے آپ کا دوست۔ مثال کوئی ایسی دیتا ہے کیا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بس اب گنتی یاد رکھئیے گا۔ اور سارا حساب بھی
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: سسروں کے ساگ کب سے بننے لگے؟ پھر ساسوں کا کیا بنتا ہو گا بھلا؟
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    شیطان کب کہا ہم نے خود کو؟ ہم نے بتایا ہے کہ غائب نہیں ہوں گے کیونکہ ہم شیطان ہیں ہی نہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اسی لئے تو کب سے کہہ رہے کہ آنکھیں ۔ کان ، ناک سب کھلے رکھیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    پھر کیا پہلوان ہیں جو تڑک سے ہڈیوں کے جوڑ ٹھیک کرتے ہیں؟
  7. گُلِ یاسمیں

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    جی ضرور کیجئیے گا۔ دلچسپ رہے گا۔ اگر آپ سیکھ گئے تو ہماری امید بھی بندھ جائے گی کہ یہ فوٹو شاپ سیکھنا ہمارے بس سے باہر نہیں ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلیں لگا دیں جرمانہ۔ لیکن ہم سے تھوڑی رعایت برتئیے گا ہم ابھی سیکھ رہے اردو لکھنا پڑھنا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کچھ باتوں کو سمجھنے کے لئے دماغ کام کرنا چھوڑ دے تو دل کو زحمت دے دینی چاہئیے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    حکیم نہیں نیم حکیم والی بات تھی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اضافہ کہاں ہوا۔۔ 23 بتائے تھے اور ساتھ میں راجو اور انار کلی بھی تو بولا تھا نا۔ 23 اور 2 ملا کر 25 ہوئے یا نہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    غلط مطلب۔۔۔ اخلاقی اعتبار سے غلط نہ تھی۔ تکنیک ہی غلط تھی گالی کی۔ مطلب کہ ایسی گالی ہو ہی نہیں سکتی۔ ہائے اللہ۔۔۔ اتنا بولتی ہیں آپ کی دادی اماں۔ بڑی یاداشت ہے ان کی ۔ صبر کا ثواب تو واقعی ملے گا انھیں۔ بڑوں کی گالیاں ، گالیاں تو ہوتی ہی نہیں ہیں۔ پھول ہوتے ہیں بس گملوں سمیت۔ لگ گیا تو...
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کچھ بھی بھر لیں۔۔۔ اپنی مرضی کا۔ ہم ہوتے تو پلاؤ لکھ دیتے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم نے بھی تو محاورہ بولا۔۔۔ گنجا تو نہیں کہا آپ کو۔ نہ ہماری اتنی جراءت ہاں ہاں کاٹ لیجئیے ناخن۔ بڑھے ہوئے ناخن تو اچھے بھی نہیں لگتے نا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاں کہتے تو آپ ٹھیک ہیں۔ بھتنی جان نہیں چھوڑتی کبھی، کسی نہ کسی روپ میں ٹکرا ہی جایا کرتی ہے۔ بھولے سے بھی لاحول مت پڑھئیے گا کہ ہم غائب ہر گز نہ ہوں گے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    دوسرا والا۔۔۔ مطلب سمجھ میں آنے کے بعد ہمیں برا بھلا کہنے سے پرہیز کیجئیے گا۔ اور سارا دھیان عاطف سعد2 بھائی کے ٹیوٹوریلز پہ مرکوز کیجئیے کیونکہ پھر ہم نے آپ کو "استاد" محترم بنانا ہے۔ فوٹوشاپ سیکھنے کے لئے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    سونے کے اوقات کا بھی خیال رکھئیے گا۔ سیکھ جانے کے بعد ہمیں بھی سکھائیں گے تو مشکور و ممنون ہوں گے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    راضی برضا رہنا ہی مقدر ہو تو حیلہ کوئی بھی بنتا، وسیلہ آپ ہی تھے ہر دو صورت۔
  19. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    نہیں پینل ایک ہی رہے گا لیکن حسب ضرورت اس میں ممبران ان کی خواہش کے مطابق بدلے بھی جا سکتے ہیں تا کہ اگر وہ کھیلنا چاہیں تو کھیل بھی سکیں۔ پینل میں اسی لئے زیادہ ممبران رکھ رہے ہیں کہ ان میں سے کوئی تو موجود ہی ہوا کریں گے۔ ویسے بھی وقت مقرر کیا ہو گا کھیلنے کا۔ اس کا ہم کچھ نہیں کہہ سکتے۔...
Top