نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اب تیرے بن جی لیں گے ہم

    اب کنفرم ہو گیا ہے کہ واقعی کچھ ہو گیا ہے
  2. قیصرانی

    جولین، پلیز ڈونٹ ٹیک مائی مین

    تو پھر اس گانے کو مستقبل بعیدکے لئے رکھیں، جب تک میں مسقتبل قریب کے لئے کوئی گانا تلاش کرتا ہوں :rolleyes:
  3. قیصرانی

    جولین، پلیز ڈونٹ ٹیک مائی مین

    ل و ل نہیں :beating:
  4. قیصرانی

    جولین، پلیز ڈونٹ ٹیک مائی مین

    اوہ، یعنی آپ نے گانا سنا ہی نہیں :(
  5. قیصرانی

    جولین، پلیز ڈونٹ ٹیک مائی مین

    اللہ آپ کا بھلا کرے، یہی بول کر محترمہ کو چپ کرا دیا ہے میں نے:grin1:
  6. قیصرانی

    ضرورت براے مترجم

    عزیز بھائی، آپ کا آئیڈیا اچھا ہے، تاہم جب تک آپ خود اس میں شامل نہیں‌ہوں گے، یہ بیل نہیں‌منڈھے چڑھنے والی
  7. قیصرانی

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    برف پگھل رہی ہے، اتنا افسوس ہو رہا ہے :(
  8. قیصرانی

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    اتنی جگہ ہوتی تو دو لقمے اور نہ کھا لیتا؟
  9. قیصرانی

    ضرورت براے مترجم

    جو کام آپ خود نہیں کر سکتے، لیکن وہ ہے آپ کی پسند، آپ کیسے دوسروں سے توقع رکھ سکتے ہیں کہ وہ آپ کو خوش کرنے کے لئے آپ کے کام کو اپنا سمجھ کر سر انجام دیں‌ گے؟
  10. قیصرانی

    جولین، پلیز ڈونٹ ٹیک مائی مین

    نہیں، اب ایسا بھی نہیں جناب۔ بس مسئلہ صرف اتنا سا ہے کہ میں‌ جب تک جاگتا رہوں ایک ہی گانا سنتا رہتا ہوں۔ تو اتنی بار کوئی سا بھی گانا زبردستی سننا پڑے تو ظاہر ہے کہ بوریت تو ہونی ہی ہے
  11. قیصرانی

    کرسمس گانے ۔

    فننش زبان میں‌کرسمس کا ایک گانا۔ مزید ساتھ ساتھ شئیر کرتا رہوں گا YouTube - Joulumaa
  12. قیصرانی

    پشتو پنجابی مِکس(فے خان ۔ زوببہ )

    مزے کا گانا ہے۔ مزید بھی شئیرنگ جاری رکھیئے اسی طرح کی
  13. قیصرانی

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    یخنی پلاؤ بنایا اور کھایا۔ کافی بنا تو لی پر پینے کی ہمت نہیں‌ ہو رہی کہ پلاؤ کافی کھا لیا۔ پانی کی بوتل البتہ ساتھ ہے کہ کسی بھی وقت پیاس لگی تو کون اٹھ کر کچن سے پانی بھرنے جائے
  14. قیصرانی

    جولین، پلیز ڈونٹ ٹیک مائی مین

    درست کہا۔ ادھر میری محترمہ ہیں کہ اس گانے کو سن سن کر تھک گئی ہیں :(
  15. قیصرانی

    جولین، پلیز ڈونٹ ٹیک مائی مین

    ایسے گانے ویسے بہت کم ہیں کہ جنہیں ریڈیو پر سنتے ہی میں انہیں حاصل کرنے کا سوچتا ہوں۔ یہ گانا بھی کچھ ایسا ہی لگا۔ پسندیدگی کا شکریہ
  16. قیصرانی

    جولین، پلیز ڈونٹ ٹیک مائی مین

    ٹچ کرے یا نہ کرے یہ تو گانے کی مرضی جناب۔ میں اور آپ کس شمار قطار میں ہیں :p
  17. قیصرانی

    ضرورت براے مترجم

    جزاک اللہ ابن سعید
  18. قیصرانی

    ضرورت براے مترجم

    اردو، سرائیکی، پنجابی کسی حد تک، انگریزی، فننش تنخواہ کتنی ہوگی اور ہفتے میں کتنے دن اور کل کتنے گھنٹے جاب؟
  19. قیصرانی

    فرہنگ اصطلاحاتِ جامعہ عثمانیہ

    ہممم۔ میرے ذاتی مشاہدے میں 150 ڈی پی آئی بھی بالکل ٹھیک کام کرتی ہے۔ فائل کے سائز کے ساتھ ساتھ کوالٹی کا بہتر کمبی نیشن بنتا ہے۔ تاہم میری رائے سے آپ کا یا کسی اور کا اتفاق کرنا ضروری نہیں
  20. قیصرانی

    فرہنگ اصطلاحاتِ جامعہ عثمانیہ

    فائلز کو آپ شاید او سی آر کے حوالے سے سکین کر رہے ہیں۔ اس وجہ سے اردو پڑھنے میں‌مشکل ہو رہی ہے۔ اگر اسے بلیک اینڈ وائٹ پر سکین کر یں تو شاید بہتر نتیجہ نکلے
Top