نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    عراق کی جنگ کا خاتمہ (نقلی نیویارک ٹائمز)

    سپیشل ایڈیشن نکالا تو ہے ایم کیو ایم والوں نے
  2. قیصرانی

    ویڈیوز کی ڈاون لوڈنگ

    یہ تو براہ راست لنک ہی وڈیو کا ہے۔ اسے کلک کرنے کی بجائے رائٹ کلک اور سیو ایز کر لیا www.keepvid.com پر اکثر وڈیو سائٹس کی وڈیو کا لنک دینے پر اس کا ڈاؤن لوڈ لنک مل جاتا ہے اسی طرح فائر فاکس کی فاسٹ‌وڈیو ڈاؤن لوڈ والی پلگ ان بھی یہی کام کرتی ہے www.flvto.com پر یو ٹیوب وغیرہ کا لنک دے کر...
  3. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    فی الوقت تو وقت کا سفر بشکریہ مکی بھائی پڑھ رہا ہوں۔ اگلے ہفتے میری کئی نئی کتب پہنچنی ہیں بذریعہ ڈاک۔ تب کا تب لکھوں گا
  4. قیصرانی

    پاکستان اور پاکستانی

    زبردست آپی
  5. قیصرانی

    داخلے شروع: روبی آن ریلس ٹیوٹوریل کلاسیز

    میری درخواست بھی روانہ ہے۔ مشورہ بطور مزاح مشورہ دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے سنجیدگی سے مت لیجئے گا
  6. قیصرانی

    کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں؟

    میں نے عمیرہ احمد کو نہیں‌پڑھا۔ تاہم بانو قدسیہ جب مذکر کردار بن کر لکھتی ہیں تو بہت عجیب سا لگتا ہے۔ راجہ گدھ اس کی اچھی مثال ہے کہ بطور لڑکا، کوئی خاص تائثر نہیں چھوڑا
  7. قیصرانی

    آپکا پسندیدہ کارٹون ؟ کونسا ہے !

    ٹام اینڈ‌جیری نما دو چیزیں دکھائی دی ہیں۔ پر وہ تو کارٹون کا بھی کارٹون لگ رہی ہیں
  8. قیصرانی

    شاھ بھٹائی کی خوبصورت شاعری۔

    طب و صحت سے درست زمرے میں منتقل کر دیا ہے
  9. قیصرانی

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    کنٹرول لکھا جائے تو ک ن ٹ ر و ل کی بجائے ک ن ڑ و ل بن جاتا ہے
  10. قیصرانی

    روبی آن ریلس: ٹیوٹوریل کلاسیز

    کسی زمانے میں سی، سی پلس پلس، کوبول، بیسک، ویژوئل بیسک، فورٹران وغیرہ وغیرہ پر ہاتھ صاف کیا تھا۔ اوریکل، م س ایکسس اور ڈاس کے وقت کی ڈیٹا بیسز پر کام کیا تھا۔ اب تقریباً صفر ہو چکا ہوں۔ تاہم پوری کوشش کے ساتھ کام کروں گا۔ میرا نام بھی درج کر لیا جائے
  11. قیصرانی

    دھماکہ ،

    آپ کو تنگ کرنے کو لکھا تھا۔ ورنہ تو آپ نے سب سے پہلے مجھے ہی بتایا تھا :)
  12. قیصرانی

    پاکستانی نہریں

    ان نہروں‌کے نام اور مقام بھی لکھ دیں کہ کہاں کھینچی گئیں۔ تاہم اپنی ذاتی تفصیلات اپنی مرضی/ذمہ دار پر شئیر کریں
  13. قیصرانی

    چاے

    جی باجو، منڈے کا ہی ویٹ ہے اب تو ہمم۔۔۔ خبر کا اندازہ تو کب کا ہو چکا ہے جناب، پر آپ کے منہ سے سننے میں زیادہ خوشی محسوس ہوگی :hatoff:
  14. قیصرانی

    دھماکہ ،

    اور چھوٹے بھا کہاں رہ گئے؟ :blush:
  15. قیصرانی

    فانٹ پیمائش

    میری معلومات اس بارے کچھ بھی نہیں۔ دیگر احباب کا انتظار کریں
  16. قیصرانی

    پی ڈی ایف میں کتاب کیسے بنائیں گئے ؟

    ونڈوز ایکس پی میں آپ فولڈر کی پہلی فائل کو منتخب کر لیں۔ اب اسے پرنٹ کرنے کے لئے کہیں۔ جب پرنٹ کا مینیو کھلے تو وہ پوچھے گا کہ کیا ایک ہی تصویر؟ آپ تمام کو منتخب کر کے نیکسٹ کریں۔ جہاں‌پرنٹر کا ذکر آئے، وہاں پی ڈی ایف جنریٹر پروگرام کو منتخب کر لیں
  17. قیصرانی

    میں انسان ہوں ؟

    اگر اس کو یوں‌کر لیں کہ جانور اپنی بھوک یا ضرورت کے مطابق دوسرے جانوروں کو مار کر کھاتا ہے۔ تم تو اپنی حرص مٹانے کے لئے پوری دنیا ہڑپ کرنا چاہتے ہو؟ تو کیسا رہے گا؟
  18. قیصرانی

    تاسف گیٹ ول سون(چھوٹے بھا)،

    جی باجو، بہتر یہی ہے کہ پاکستان بھجوا دیں۔ ادھر غریب غربا حقیقتاً ہوتے ہیں اور پھر صدقے کے پیسے درست جگہ لگ جاتے ہیں۔ اسی طرح اگر سرکاری ٹی بی ہسپتال ہو تو وہاں بھی بہت سے غریب ہوتے ہیں۔ بکرا ذبح‌ کرا کر ان میں بانٹ دیا جائے تو بھی بہت بہتر رہتا ہے۔ بہت دعائیں دیتے ہیں وہ غریب
  19. قیصرانی

    پاکستانی کھیت

    میرا خیال ہے کہ یہ کوئی بارانی علاقہ ہے جہاں مصنوعی آبپاشی کی مدد سے کاشت کاری کی جا رہی ہے
  20. قیصرانی

    تاسف گیٹ ول سون(چھوٹے بھا)،

    باجو صدقہ دینے کے لئے عموماً میں ایدھی والوں کو پیسے دے دیا کرتا ہوں۔ وہ لوگ خود ہی بکرے کا انتظام کر کے قربانی دے دیتے ہیں۔ میرے یقین میں یہ کام وہ درست طریقے سے سرانجام دیتے ہیں۔ پردیس میں تو ویسے ہی قربانی کا چکر مشکل ہو جاتا ہے۔ مسجد میں ڈالنے کے حق میں میں نہیں‌کہ معلوم نہیں اس سے کیا کام...
Top