نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    میرا کمپیوٹر overheating کی وجہ سے ری اسٹارٹ ہورہا ہے۔

    اگر مدر بورڈ میں اوور کلاکنگ کا آپشن ہے تو اوور کلاکنگ پر سیٹ کر سکتے ہیں۔ یعنی بائیوس سے پروسیسر کی کنفگریشن میں جا کر۔ تاہم اگر پہلے سے ہی اوور کلاک ہو رہا ہو تو اس کو آٹو کنفگر پر سیٹ کر دیں۔ یعنی بائیوس میں جا کر پروسیسر کی سیٹنگ میں اور وہاں اوور کلاک کے آپشن سے آٹو کنفگر
  2. قیصرانی

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    یعنی کہ اکیلے اکیلے؟
  3. قیصرانی

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    میں ہمیشہ دو ہی کپ بناتا ہوں اور پھر پینے بھی خود ہی پڑتے ہیں کہ محترمہ کو پسند نہیں چائے اور نہ ہی کافی
  4. قیصرانی

    جولین، پلیز ڈونٹ ٹیک مائی مین

    یہ گانا بہت ہی ٹچنگ ہے YouTube - Dolly Parton - Jolene
  5. قیصرانی

    ممبئی میں مختلف مقامات پر فائرنگ، ہلاکتیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بے گناہ جہاں‌بھی مارے جائیں، قابل مذمت ہے
  6. قیصرانی

    الوژن آف کرنسی

    یہ فن لینڈ کی سابقہ کرنسی فننش مارک ہے۔ اس کی اس وقت کی قیمت ایک یورو کے مقابلے چھ مارک تھی۔ ویسے اسے فننش میں مارکا کہتے ہیں۔ اس پر چھپے ہوئے پرندے سوان ہیں جو فن لینڈ‌ کے قومی پرندے ہیں۔ ان کا شکار بھی ممنوع ہے
  7. قیصرانی

    یہ قبر ہے

    یہاں یورپ میں بہت ملکوں‌ کے قبرستان دیکھے ہیں۔ تاہم جتنا خیال پولینڈ والے اپنے قبرستانوں کا رکھتے ہیں، میں اس سے بہت متائثر ہوا ہوں۔ ہر قبر پر روزانہ تازہ پھول رکھے جاتے ہیں۔ کم از کم ایک پھول فی قبر لازمی ہے اور زیادہ سے زیادہ قبر پھولوں میں دکھائی نہیں دیتی۔ تاہم یہ میرا موسم بہار یعنی اپریل...
  8. قیصرانی

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    ناریل کھا رہا ہوں، پیتزا ابھی ختم کیا ہے اور سوچ رہا ہوں‌کہ چائے بنا ہی لوں
  9. قیصرانی

    زرداری کون ہے بھئی ؟‌؟‌؟‌

    آج ایک لطیفہ ملا ہے ای میل میں مرنے کے بعد ایک آدمی کو مختلف گھڑیاں‌ دکھائی گئیں۔ ہر گھڑی زمین پر موجود شخص کے جھوٹ بولنے کے بارے تھی۔ لیاقت علی خان کی گھڑی بالکل ساکن تھی۔ ایک اور مشہور سیاست دان کی گھڑی صرف دو سیکنڈ چلی ہوئی تھی۔ مرنے والا دل جلا تھا۔ اس نے پوچھا کہ زرداری کی گھڑی کہاں‌ہے۔...
  10. قیصرانی

    میرا کمپیوٹر overheating کی وجہ سے ری اسٹارٹ ہورہا ہے۔

    ہیٹ سنک پر پنکھے کے نیچے اگر گرد جمی ہوئی ہو تو بھی یہ مسئلہ ہو سکتا ہے۔ یا پھر سی پی یو کو اگر اوور کلاکنگ پر سیٹ کیا ہوا ہو تو بھی یہ مسئلہ ہو سکتا ہے
  11. قیصرانی

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    ابھی ابھی پیتزا کھایا ہے
  12. قیصرانی

    کراچی کی مویشی منڈی 2008

    بچھیا کی قیمت بارہ لاکھ تھی
  13. قیصرانی

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    یہاں‌موسم کی اپ ڈیٹ موجود ہے http://www.accuweather.com/world-forecast-details.asp?partner=accuweather&traveler=0&locCode=EUR|FI|FI005|TOIJALA&metric=1&fday=1 نو اعشاریہ چار سینٹی میٹر برف پڑ چکی ہے
  14. قیصرانی

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    آج گاڑی کے وہیل بدلوانے کے لئے دو بار نوکیا شہر گیا۔ دوسری چکر پر واپس روانہ ہوتے ہوئے طوفان شروع ہو گیا۔ نوکیا سے توی یالا Toijala کافی فاصلے پر ہے۔ برف کی وجہ سے موٹر وے پر حد رفتار کم ہو چکی تھی اور گاڑیوں‌ کی فاگ لائٹس آن تھیں۔ درجہ حرارت منفی چار ہے لیکن محسوس منفی پندرہ ہو رہا ہے کہ ہوا...
  15. قیصرانی

    ایم ایس ورڈ خالی جگہیں۔۔۔؟

    فائینڈ‌اینڈ ری پلیس کی مدد سے کر سکتے ہیں
  16. قیصرانی

    دہشت گرد ۔

    میرا خیال ہے کہ جہانزیب نے اس لائن کے بارے کہا تھا
  17. قیصرانی

    متحدہ عرب امارات میں محفل بین؟

    ابھی میرے ایک دوست نے چیک کی ہے۔ سائٹ اوپن ہو رہی ہے دبئی سے
  18. قیصرانی

    متحدہ عرب امارات میں محفل بین؟

    اس وقت کوئی بھی دوست آن لائن نہیں دبئی سے۔ ورنہ ان سے کہہ کر چیک کرا لیتا :(
  19. قیصرانی

    داخلے شروع: روبی آن ریلس ٹیوٹوریل کلاسیز

    میرے پاس ٹو جی میں تو پانچ کے بی کا ٹرانسفر ریٹ ہے۔ تھری جی میں کچھ فرق پڑ جاتا ہے اور تھری جی پلس میں ایک میگا بٹ عموماً۔ مگر موسم جیسا کہ ابھی برف کا طوفان چل رہا ہے، سپیڈ مزید کم ہو گئی ہے :(
  20. قیصرانی

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    برف کا طوفان چل رہا ہے۔ پورے فن لینڈ میں آج رات کے دوران دس سینٹی میٹر اور بعض علاقوں‌میں بیس سینٹی میٹر تک برف پڑنے کی امید ہے۔ بہت ہی شاندار موسم
Top