ہمت علی، اس بی بی سی کی خبر کے مطابق ڈرون پاکستان میںبن رہے ہیں۔ تاہم سپر ڈرون جو امریکہ استعمال کرتا ہے، پاکستان دس سال بعد بنانے کے قابل ہوگا۔ جس کی مدد سے میزائل فائر کیا جا سکتا ہے۔ یہ بھی بتائیے کہ پاکستانی ڈرون سو کلومیٹر کی رینج میں کام کرتا ہے اور اس کا کنٹرول پچاس سے ساٹھ کلومیٹر سے...