نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    میں انسان ہوں ؟

    آپ کے شکریہ کا شکریہ مچھلی اور سانپ کے بارے کیا جاننا چاہیں گے؟ ذرا سوال کی وضاحت کیجئے گا تاکہ جواب میں آسانی ہو جانوروں میں دو گروہ ہیں۔ ایک چرندے دوسرا درندے۔ چرندے ہر وقت یا یوں کہہ لیں کہ دن کا بڑا حصہ خوراک کی تلاش میں رہتے ہیں۔ خوراک کھاتے بھی رہتے ہیں۔ تاہم ان کی خوراک سے کسی دوسرے...
  2. قیصرانی

    حج پرانے وقتوں میں

    میرے والد بتاتے ہیں‌کہ ان کے والد کے زمانے میں حج کرنے لوگ یہاں سے پیدل جاتے تھے۔ عموماً سال یا دو سال بعد جا پہنچتے تھے۔ اسی طرح مکہ سے مدینہ جاتے ہوئے بے شمار افراد پانی نہ ملنے کے سبب ہلاک ہو جاتے تھے کہ یہ سارا سفر پیدل اور بغیر سائے کے ہوتا تھا سعودی حکمرانوں کے بارے یہ بات بہت اچھی ہے کہ...
  3. قیصرانی

    آنکھیوں‌ کے جھروکے سے ۔۔

    اکھیوں کے جھروکوں سے
  4. قیصرانی

    صف ماتم کہاں کہاں !

    یہاں فن لینڈ میں ٹی وی، ریڈیو چینلوں اور عام لوگوں کی گفتگو میں باراک اوبامہ کے جیتنے پر باتیں ہوتی رہتی ہیں لیکن اس طرح جیسے ان کا کوئی مر گیا ہو اور مجبوراً انہیں فرض پورا کرنے کے لئے اس موضوع پر بات کرنی پڑ رہی ہو
  5. قیصرانی

    چاے

    شکریہ باجو۔ یہاں‌ ہفتے کے دن تو پوسٹ بند ہوتی ہے۔ شاید منڈے کو مل جائے یا پھر جمعے کو؟
  6. قیصرانی

    آج کا دن کیسا رہا؟

    صبح اٹھ کر بہت مشکل ہوئی کہ ایک جگہ جانا تھا اور گاڑی کے ہیٹنگ سسٹم کا فین کام کرنا چھوڑ گیا۔ منفی چار یا پانچ ڈگری تھا درجہ یخ اور ساری ونڈ سکرین دونوں اطراف سے جمی ہوئی۔ ڈرائیونگ کے پہلے دس منٹ اللہ اللہ کرتے گذرے۔ پھر کچھ بہتر ہو گیا
  7. قیصرانی

    تاسف میری خالہ کی وفات

    بہتری کی دعا جاری رکھیں زینب بہن۔ اور کیا کہہ سکتے ہیں
  8. قیصرانی

    سب سے لمبا، اونچا اور بڑا ریکارڈز

    م س فریڈم آف سیز فن لینڈ میں تیار ہوا ہے
  9. قیصرانی

    بارک اوباما کی جیت

    مجھے اس بارے علم ہوتا تو میں کبھی بھی آپ سے نہ پوچھتا۔ کیا کوئی خبر یا آرٹیکل کا لنک مل سکے گا؟
  10. قیصرانی

    تاسف میری خالہ کی وفات

    آپ کا شکریہ۔ ہمارے ہاں مندرجہ بالا قسم کے رشتہ دار اپر ہینڈ رکھتے ہیں۔ کسے کب اطلاع دینی ہے، یہی فیصلہ کرتے ہیں۔ مجھے والد کے انتقال کی اطلاع اس وقت ملی جب ان کی تدفین جاری تھی، وہ بھی ایک ایسے کزن سے جس نے براہ راست بتانے سے گریز کرتے ہوئے اشارتاً ذکر کیا تھا
  11. قیصرانی

    یہ چھا گئے بھئی ۔۔۔۔۔۔

    http://farm1.static.flickr.com/46/146809425_0850722cde.jpg مزید تصاویر
  12. قیصرانی

    بارک اوباما کی جیت

    کوئی حوالہ؟
  13. قیصرانی

    تاسف میری خالہ کی وفات

    آپ سب کا بہت شکریہ مجھے تو تین دن بعد بھی علم نہ ہوتا اگر میرا ایک شاگرد/دوست مجھے فون پر بائی دی وے تذکرہ نہ کر دیتا :( ایک سوال ذہن میں ابھر رہا ہے بار بار کیا ہم میں سے کسی کو مرنا نہیں؟ ایک ممانی صاحبہ جنازے کے وقت لپ سٹک کے شیڈ کے چناؤ میں بزی تھیں۔ دوسری جنازے سے لوٹنے پر...
  14. قیصرانی

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    فواد، کیا آپ کچھ اعداد و شمار اس بارے دے سکتے ہیں کہ: صدام کے تیس سالہ دور میں کتنے افراد مارے گئے امریکہ کے عراق جنگ شروع کرنے سے لے کر اب تک کتنے افراد مارے گئے
  15. قیصرانی

    کیاپرانے براؤزرز پر علوی نستعلیق کا ڈسپلے بہتر بنانا ممکن ہے

    اگر ونڈوز کا سورس انسٹالیشن فولڈر موجود ہے تو اس کا نام بدل دیں۔ ونڈوز فائل پروٹیکشن اس صورت میں کام نہیں کرے گی
  16. قیصرانی

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    ورڈ میں اگر کوئی لفظ اس فانٹ میں‌موجود نہ ہوتو وہ متبادل فانٹ چن لیتا ہے۔ محفل پر بھی یہی کچھ ہو رہا ہے۔ تاہم یہاں صرف اس لفظ کا فانٹ بدلنے کی بجائے پورا فقرہ ہی بدل جاتا ہے
  17. قیصرانی

    وٹو ، بھٹی، زہری، اعوان پھر حکمران

    یہ بھی چلے گا ;) بھٹو بھی ہو، زرداری بھی ہو بھٹو زرداری بھی ہو یہ بتلاؤ کہ انسان بھی ہو؟
  18. قیصرانی

    رفیع رہا گردشوں‌ میں‌ ہر دم میرے عشق کا ستارہ

    سنگر کا نام محمد رفیع ہے، نہ کہ محمد رفی
  19. قیصرانی

    توبۃ النصوح

    براہ کرم میرا نام کتب یا لائبریری میں صرف "قیصرانی" لکھا جائے
Top