نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آپ یہ نہ ھوتے تو کیا ھوتے؟

    کون سی بات بھلا؟ مجھے تو کچھ بھی سمجھ نہیں آئی
  2. قیصرانی

    آپ یہ نہ ھوتے تو کیا ھوتے؟

    لیں، اللہ کے سامنے بھلا کیا پہیلی ہو سکتی ہے؟
  3. قیصرانی

    آپ یہ نہ ھوتے تو کیا ھوتے؟

    کس طرح؟ ثابت کریں تو مانوں
  4. قیصرانی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    دن کو مثبت اور رات کو منفی، مل جل کر صفر ہی رہا نا :hatoff: ویسے اب مزہ آ‌نے لگا ہے موسم کا۔ ساری گرمیاں اللہ اللہ کر کے گذاری ہیں
  5. قیصرانی

    آپ یہ نہ ھوتے تو کیا ھوتے؟

    اس میں پہیلی کی کیا بات ہے جناب؟
  6. قیصرانی

    گپ شپ کارنر

    واہ باجو۔ کیا وقت یاد کرا دیا۔ اتنے مزے کا وقت تھا نا؟ ابھی تک یاد ہے۔ جلدی سے براہ کرم ایک چکر لگا جائیں نا؟ ہم دونوں‌ ہی کافی ایکسائیٹڈ ہو رہے ہیں اب تو کہ آپ کب آ رہی ہیں اب تو ہم زیادہ بڑے گھر میں شفٹ ہو گئے ہیں۔ یہاں آپ کو اور بھی زیادہ اچھا لگے گا
  7. قیصرانی

    آپ یہ نہ ھوتے تو کیا ھوتے؟

    وہ تو وہ ہی ہوتا ہے، یہ تو نہیں بن سکتا نا کبھی
  8. قیصرانی

    آپ یہ نہ ھوتے تو کیا ھوتے؟

    میں ابھی تو "یہ" ہوں۔ اگر "یہ" نہ ہوتا تو پھر شاید "وہ" ہوتا :(
  9. قیصرانی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    یہاں گذشتہ کئی دنوں سے رات کا درجہ حرارت درجہ یخ بن رہا ہے۔ یعنی رات کو صفر سے منفی چار اور دن کو آٹھ سے دس ڈگری تک
  10. قیصرانی

    گپ شپ کارنر

    ہممم۔۔۔ زبردست باجو۔۔۔ جلدی سے بکنگ کرائیں نا۔۔۔ سالگرہ بمع کیک اور دیگر ساز و سامان میرے ذمے۔ جلدی سے بکنگ کر کے بتائیں‌ :hatoff:
  11. قیصرانی

    عمران سیریز کے تمام ناول

    تب بتا رہے ہیں جب یہ ساری سکین ہو چکی ہیں
  12. قیصرانی

    آپ کا پسندیدہ موضوع یا رکن

    بالکل بالکل باجو فکر ناٹ۔ میں نے پہلے ہی اندازہ کر لیا تھا جناب
  13. قیصرانی

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    میں سمجھا کہ بھینگی شام سہانی میں :grin:
  14. قیصرانی

    گپ شپ کارنر

    شکریہ باجو
  15. قیصرانی

    گپ شپ کارنر

    ان کا خیال تھا کہ میں بھی شاید اس شکار میں "ملوث" ہوں
  16. قیصرانی

    گپ شپ کارنر

    جی باجو۔ ایسی ہی تھی وڈیو
  17. قیصرانی

    گپ شپ کارنر

    باجو، ایسے نہیں کرنا نا۔۔۔ ساری باتیں تو باری باری بتاتی جا رہی ہیں‌ :(
Top