مجھے میٹھا بلکل پسند نھیں ۔ کم مرچ نہ بھی ہو تو بھی ٹھیک نمک تھوڑا زیادہ اسطرح کا کھانا پسند ھے مجھے ، فش ،چکن چاول میٹھے نھیں باقی ہر طرح کے کبھی کبھار مٹن ویسے مٹن پسند نھیں سبزیوں میں قیمہ شملہ مرچ آلو انڈے ،دالیں دال ماش دال مسور اوبلے چاول کے ساتھ سموسے کیا بات ہے سموسوں کی فروٹ کھجور کیلا...