السلام علیکم
اب مزید عمران سیریز کا کوئی ناول اسکین کرنے کی ضرورت نہیں تمام عمران سیزیز کے تمام ناول
اے 2 زیڈ پی ڈی ایف فارمیٹ میں دستیاب ہیں۔
لنک کچھ دیر بعد دیتا ہوں!
السلام علیکم
فہیم ، جاسوسی دنیا کے بارے میں بھی بتائیں ۔ شکریہ
تب بتا رہے ہیں جب یہ ساری سکین ہو چکی ہیں
السلام علیکم
قیصرانی صاحب آپ کے کمپیوٹر کا مسئلہ حل ہوا ؟ جاسوسی دنیا کے بارے میں بھی اپڈیٹ کر دیں شکریہ۔
مجھے کسی جگہ عمران سیریز کا متن نظر آیا تھا تاہم ان فائلز کی نسبت آپ کا اسکین کیا ہوا متن معیاری ہے ۔ اگر آپ کے کمپیوٹر کا مسئلہ حل نہیں ہو سکا تو پھر مذکورہ متن کو ثانوی طور پر استفادہ کیا جا سکتا ہے ۔
فہیم ربط دیں تو معلوم ہو اس متن کے بارے میں ۔