ارے نہیں باجو۔ پرسوں رات ان سے بات ہو رہی تھی۔ ان کا مائیک درست کام نہیںکر رہا تھا۔ میں نے کوشش کی کہ ان کا مائیک سیٹ ہو جائے۔ تاہم انہوں نےجلد ہی ہمت ہار دی۔ پھر مجھے انتظار کا کہہ کر چلے گئے۔ کافی دیر بعد میں بھی آف لائن ہو گیا۔ اگلے دن ان کا آف لائن پیغام تھا کہ مائیک ٹھیک ہو گیا۔ اب وائس...