پہلی پوسٹ کی خبر کی آخری لائن بھی اہم ہے۔ اسے قرض نہ سمجھا جائے
زرداری شاید اسے حقیقتاً ذاتی استعمال کے لئے رکھنا چاہ رہا ہے تاکہ عوام کو نہ ادا کرنا پڑے
زرداری کے سلسلے میں ایک خبر میری نظر سے گذری تھی کہ میریٹ دھماکے کے بعد جب وہ امریکہ جانے کے لئے برطانیہ جانے لگا تو اس کی فلائٹ برٹش ائرویز...