اس کا باپ نہیں ہمارے باپ اور ہم واپس کریں گے ، اور وہ بھی مزید قرض لے کر ، پیدایشی قرض دار ہیں ، تو اتنا گھبرانا کیوں ؟سیاست کے کھیل سہانے! گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے حکمران اور سادہ لوح عوام کے ساتھ ذیادتیاں کب تک جاری رہیں گی؟ بالفرض اگر 100 ارب ڈالر مل بھی گئے تو زرداری کے جانے کے بعد اسکا باپ وہ رقم واپس کرے گا؟