نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تاسف گیٹ ول سون(چھوٹے بھا)،

    امین صاحب کے خواب کا کیا کہوں۔ ان کو اپنی آواز پسند نہیں۔ اگر میں یہ کہوں کہ میری آواز بھی اچھی نہیں تو انہیں غصہ آ‌جاتا ہے
  2. قیصرانی

    پیٹ کے درد میں

    پاکستان میں بھی ہوتا تو کیا فرق پڑنا تھا۔ وہاں اتنے سارے ڈاکٹر جاننے والے ہیں کہ مسئلہ پیدا ہونے سے قبل ہی ختم ہو جاتا شکریہ برائے ویلکم بیک یہاں‌ ہر آپریشن کی مووی نہیں بنتی اور نہ ہی یہ ممکن ہے۔ تاہم لائیو ڈسپلے ہوتا ہے تاکہ پیچیدہ قسم کے آپریشن کو بڑی سکرین پر ڈاکٹر آسانی سے دیکھ سکے
  3. قیصرانی

    تاسف گیٹ ول سون(چھوٹے بھا)،

    تھینکس باجو۔ یہ بہت اچھا کیا کہ مزید بھی منگوا لئے۔ سردیاں یہاں‌کی آپ بہتر جانتی ہیں کہ کتنی سخت ہوتی ہیں۔ جوشاندے کی ضرورت مستقل ہی رہتی ہے :( ویسے چائے کا ٹیسٹ کتنا اچھا ہو جاتا ہے اور چائے بھی گاڑھی سی ہو جاتی ہے۔ مجھے بہت اچھا لگتا ہے چائے کے ساتھ جوشاندہ۔ البتہ کافی کے ساتھ جوشاندہ کچھ...
  4. قیصرانی

    تاسف گیٹ ول سون(چھوٹے بھا)،

    انفیکشن کے لئے اینٹی بائیوٹیک دی تھی۔ وہ شکر ہے کہ ختم ہو گیا۔ آج بقیہ دو ٹانکے بھی کھلوا آیا ہوں۔ البتہ سپورٹنگ پلسٹر کی دو پتلی پتلی سی دھجیاں زخم کے ایک کنارے پر لگا دی ہیں تاکہ زخم جلدی بھر جائے
  5. قیصرانی

    کلاشی، کلاچی اور کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوراقِ گم کردہ سے

    پہلی کار کا رجسٹریشن نمبر 310 ہے۔ یہ کچھ عجیب لگ رہا ہے کہ پہلی کار ہی تین سو نو کے بعد جا کر رجسٹر ہوئی ہے
  6. قیصرانی

    جرگہ

    سیاست سے ہمارا معاشرہ کے زمرے میں منتقل کر دیا ہے
  7. قیصرانی

    تاسف گیٹ ول سون(چھوٹے بھا)،

    پر ایک بات ماننی پڑے گی۔ یہ ڈاکٹر تھی بہت پہنچی ہوئی۔ کئی بار ایسا ہوا کہ اس نے عجیب سی فننش نما زبان میں کسی چیز کے بارے پوچھا جو مجھے سمجھ نہ بھی آئی پھر بھی اس نے خود سے سمجھ لیا کہ یہ ایسے ہی ہوگی۔ اسی طرح میرے سوال کے جواب میں اس نے جو کچھ کہا وہ بھی اکثر اوقات مجھے خود ہی سمجھنا پڑتا۔...
  8. قیصرانی

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    یہ تو آپ امریکی اور پاکستانی معیشت کے سائز کے فرق کو دیکھ کر اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اتنا بھی بہت ہے
  9. قیصرانی

    ایک آیڈیا

    اللہ! میں کیا کروں :music:
  10. قیصرانی

    career planning?

    ایک بار ایک بچے نے اپنے کمرے میں لکھ کر لگایا ہوا تھا کہ میں بڑا ہو کر ٹیکسی ڈرائیور بنوں‌ گا۔ دادا نے کہا کہ تمہاری عمر میں میں صدر بننے کے خواب دیکھا کرتا تھا۔ تم بھی بڑا سوچو۔ اگلے دن کمرے میں بورڈ لگا ہوا تھا بڑا ہو کر بس ڈرائیور بنوں گا
  11. قیصرانی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سارہ خان "

    سارہ خان کے بارے پہلا تائثر یہی تھا کہ چپ چاپ سی اور مشوم سی رکن ہیں جو گانے اور اشعار وغیرہ ہی پوسٹ کرنے آتی ہیں۔ تاہم سیاست کے چند دھاگوں پر ان کی غیر فعالیت دیکھ کر بہت حیرت ہوئی۔ جیسا کہ دیگر اراکین نے ان کی سیاسی بصیرت پر حیرت ظاہر کی ہے۔ وہی میرا دوسرا تائثر تھا اردو سپورٹ کی انسٹالیشن...
  12. قیصرانی

    تاسف گیٹ ول سون(چھوٹے بھا)،

    کوئی بات نہیں‌ باجو۔ کل یاد سے بھیج دیجئے گا :grin1:
  13. قیصرانی

    تاسف گیٹ ول سون(چھوٹے بھا)،

    آپ کا شکریہ کہ آپ نے دھاگہ دیکھ تو لیا نا رشیئن ڈاکٹر پر مجھے زیادہ غصہ ہے کہ پہلی بار جب درد ہوا تو ایمرجنسی میں اسی ہسپتال پہنچا اور اسی خاتون نے مجھے السر تشخیص کر کے ادویات اور ٹیسٹ پکڑائے تھے۔ یعنی اپنی اڑھائی سالہ غلطی کا ازالہ کیا :hatoff:
  14. قیصرانی

    تاسف گیٹ ول سون(چھوٹے بھا)،

    شکریہ باجو باجو آپ کا پیغام ابھی تک نہیں دے پایا کہ ان سے بات ہی مختصر سی ہوئی۔ جلد ہی برا مان کر وہ چل دیئے۔ آپ کے پیغام کا موقع ہی نہیں ملا :grin:
  15. قیصرانی

    لگڑ بھگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ وڈیو میں نے دیکھی ہے۔ اس میں لگڑبھگا محض وقت ضائع کرتا دکھائی دے رہا ہے۔ جانور کو پوری وڈیو میں جانور اس سے ہلاک نہیں ہو پایا
  16. قیصرانی

    لگڑ بھگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میرا محدود علم اس بات کا احاطہ کرنے سے قاصر ہے :(
  17. قیصرانی

    لگڑ بھگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میرا محدود علم اس بات احاطہ کرنے سے قاصر ہے :(
  18. قیصرانی

    تاسف گیٹ ول سون(چھوٹے بھا)،

    کوئی بات نہیں‌باجو۔ جتنے چاہیں استعمال کر لیں۔ ادھر آج عائشہ کو بھی زکام شروع ہو گیا ہے۔ آپ والے پچھلے جوشاندے چند ایک بچے ہوئے ہیں۔ امید ہے کہ ان کا زکام تو ٹھیک ہو جائے گا۔ البتہ اگر مجھے ہوا تو پھر آپ کو مزید جوشاندے کچھ جلدی بھیجنے پڑیں گے :(
  19. قیصرانی

    لگڑ بھگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دراصل علاقے اور قسم کے مطابق ان کی خوراک بھی فرق ہوتی ہے۔ اسی طرح ان کی جسامت بھی۔ باقی میرے علم میں کسی بڑے شکار کو گھیر کر شکار کرنا لگڑبگڑ کے لئے ممکن نہیں کیونکہ پچھلی ٹانگوں کی وجہ سے اس کا سٹرکچر ایسا ہے کہ یہ زیادہ تیز اور زیادہ فاصلے تک نہیں دوڑ سکتا۔ البتہ شیر سے شکار ضرور چھین لیتا ہے
  20. قیصرانی

    پیٹ کے درد میں

    زبردست شئیرنگ ہے۔ اللہ کا شکر ہے کہ آپریشن کے بعد سے اب تک میرے پیٹ میں دوبارہ درد نہیں اٹھا
Top