نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کینیڈا امیگریشن

    شکریہ جیسبادی۔ کیا آپ اس عارضی نوکری کے یا مزدوری کے ویزے کے بارے کچھ لنک فراہم کر سکتے ہیں؟
  2. قیصرانی

    تاسف میری خالہ کی وفات

    تین دن قبل میری خالہ کی وفات پاکستان میں ہو گئی۔ مجھے کل رات بہت دیر سے علم ہوا۔ براہ کرم ایصال ثواب کے لئے دعا کیجئے گا
  3. قیصرانی

    تاسف اوبامہ کی نانی کا انتقال

    کیا کسی غیر مسلم کے مرنے پر انا للہ کہنا چاہئے؟
  4. قیصرانی

    چاے

    شکریہ باجو، اللہ کا کرم ہے۔ طبعیت بالکل ٹھیک ٹھاک۔ کل آپ سے بات بھی ہو گئی اور آپ کے بتانے پر میں گیٹ ویل سون والے دھاگے پر گیا تو آپ کا پیغام دیکھا :( تھینکس فار جوشاندہ
  5. قیصرانی

    تاسف گیٹ ول سون(چھوٹے بھا)،

    ہممم باجو۔ ابھی آپ نے فون پر اس دھاگے کی یاد دلائی تو میں نے اب یہ دھاگہ کھولا۔ محسن بھائی کا پیغام بھی بغیر جواب کے اتنے دن رکا رہا :( خیر، آپ کا شکریہ کہ اپنی خیریت سے آگاہ کر دیا :)
  6. قیصرانی

    تاسف گیٹ ول سون(چھوٹے بھا)،

    مزاج شریف بالکل شریف شریف ہیں جناب۔ آپ سنائیں؟:hatoff:
  7. قیصرانی

    تاسف گیٹ ول سون(چھوٹے بھا)،

    زبردست باجو۔ بہت بہت تھینکس
  8. قیصرانی

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    یہی مسئلہ تطویل کے ساتھ بھی ہے۔ ہو سکتا ہے کہ سپیشل کیرکٹرز کو سپورٹ نہ کر رہا ہو فی الوقت ابھی یہ مسئلہ صرف تطویل کے ساتھ ہے، یعنی شفٹ اور منفی کا بٹن جو میں تطویل کے لئے استعمال کرتا ہوں، وہ یہ مسئلہ دے رہا ہے۔ سوالیہ نشان والا مسئلہ نہیں رہا
  9. قیصرانی

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    معلوم نہیں کہ یہ غلطی کہاں ہے تاہم جب ٹائپنگ کرتے ہوئے سوالیہ نشان دباؤں تو فانٹ بدل جاتا ہے۔ اسے مٹانے پر دوبارہ علوی نستعلیق فانٹ دکھائی دیتا ہے
  10. قیصرانی

    لمحے !

    :beating:عید مبارک پر تو لگ رہا ہے کہ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہو رہا ہے
  11. قیصرانی

    کیا یہ تابوت ہے...........؟

    میرا خیال ہے کہ یہ لوگوں کو بہلانے پھسلانے کے لئے ہے۔ یعنی جس کو مارنا مقصود ہو اور وہ نہ مر رہا ہو تو اسے یہ تابوت دکھا کر اس میں لٹا دیا جائے، پھر ڈھکن بند اور قبر کھلی
  12. قیصرانی

    گلیشئیر نیشنل پارک

    گلیشئر نیشنل پارک کینیڈا گلیشئر نیشنل پارک امریکہ
  13. قیصرانی

    گلیشئیر نیشنل پارک

    آپ کی بات اور زیک والے فلکر کی بات بھی درست ہے۔ یہ پارک اسی نام سے امریکہ اور اسی نام سے ہی کینیڈا میں واقع ہیں۔ تاہم تصاویر سے مجھے ایسا لگا کہ یہ کینیڈا والا پارک ہے
  14. قیصرانی

    آج کا دن کیسا رہا؟

    کچھ کچھ اداس اور کچھ کچھ پریشان۔۔۔ پر وجہ مت پوچھیں کیونکہ میں نے بتانی ہی نہیں
  15. قیصرانی

    کینیڈا امیگریشن

    ابھی ایک دوست سے ڈسکس کر رہا تھا۔ اس مزدوری کے لئے عارضی ویزہ یا اس مزدوری کے جاب لیٹر کی قیمت اس وقت پاکستانی روپوں میں کوئی اٹھارہ لاکھ بن رہی ہے
  16. قیصرانی

    وٹو ، بھٹی، زہری، اعوان پھر حکمران

    کیا خیال ہے یہ بھی مشرف اور امریکہ کی ملی بھگت ہے کہ پی پی کی حکومت کو انہیں پرانے چہروں کو سامنے لانا پڑا ہے
  17. قیصرانی

    کینیڈا امیگریشن

    شکریہ جیسبادی۔ مسئلہ یہ ہے کہ کزن صاحب جاگیردار یعنی لینڈ لارڈ ہیں، تاہم ان کے والد انہیں فنانشلی سپورٹ نہیں کر رہے کہ وہ ملک سے باہر جانے کے حق میں نہیں۔ اس لئے کہا کہ کم سے کم خرچے میں اور کم سے کم مدت میں معلومات کا شکریہ
  18. قیصرانی

    ای بکس!

    ایک اعشاریہ آٹھ تین اور ایک اعشاریہ نو آٹھ ایم بی؟
  19. قیصرانی

    آپ کا ذوقِ مطالعہ

    شکاریات اور سفرنامے، کمپیوٹرز اور شکار سے متعلقہ اسلحہ، انسائیکلوپیڈیا، کسی حد تک تاریخ، مزاحیہ
  20. قیصرانی

    چاے

    السلام علیکم باجو۔ کہاں گم ہیں ۔ میں‌نے میسج کیا پر کوئی جواب نہیں؟
Top