نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    سلاد

    تو گانوں‌کی بجائے نعتیں وغیرہ سنیں نا
  2. قیصرانی

    سلاد

    آپ پھر سے سنجیدہ ہو گئے؟
  3. قیصرانی

    سلاد

    میں مذاق کر رہا تھا، آپ سنجیدہ ہی ہو گئے؟
  4. قیصرانی

    ممبئی میں مختلف مقامات پر فائرنگ، ہلاکتیں

    اگر میں یہ کہوں‌کہ زخمی فرد چاہے جس وجہ سے زخمی ہوا ہو، اسے فوری امداد اور ہمدردی کی ضرورت ہوتی ہے۔ چاہے وہ آپ کو فوری طور پر کچھ بھی کہے، اچھا چاہے برا، اسے بھلا کر فوری امداد اور ہمدردی مہیا کریں۔ جب حالت سدھر جائے تو پھر آرام سے بیٹھ کر ان کے کہے پر بات کر سکتے ہیں۔ یہی بات اقوام پر بھی...
  5. قیصرانی

    Katujen kuningatar

    ایک اچھا فننش گانا۔ اس میں سب ٹائٹلز ساتھ موجود ہیں۔ کاراؤکے ہی سمجھ لیں۔ فننش زبان کو انتہائی درجے کی فونیٹیکل زبان اسی وجہ سے کہا جاتا ہے۔ آپ الفاظ کو دیکھ کر اور آواز کو سن کر سمجھ سکتے ہیں کہ ایسا کیوں ہے http://www.youtube.com/watch?v=Lkf141CUsHA
  6. قیصرانی

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    سر درد ہے تو زیتون کے تیل کی مالش کریں۔ جلد ہی افاقہ ہوگا
  7. قیصرانی

    سلاد

    نہیں، یہ بس کیمرہ ٹرک ہے :laugh:
  8. قیصرانی

    اُردو فونٹ درکار ہے

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے، یہ تحریری تو ہے لیکن نستعلیق سے بہت دور ہے
  9. قیصرانی

    کراچی کی تازہ ترین صورتحال، 4 ہلاک، 77 زخمی۔۔۔تفصیلی خبر

    اللہ رحم کرے جب ہوش کی جگہ جوش لے لے تو یہی کچھ ہوتا ہے
  10. قیصرانی

    آن لائن بینکوں کے صارفین خبردار بیدار ہوشیار!!!

    یہ چوری میرے علم میں کارڈز تک ہی محدود رہتی ہے۔ تاہم ڈیبٹ کارڈ کی چوری کا مطلب آپ کے اکاؤنٹ میں موجود ساری رقم کے مختصر عرصے میں غائب ہونا بھی ہو سکتا ہے
  11. قیصرانی

    آن لائن بینکوں کے صارفین خبردار بیدار ہوشیار!!!

    فن لینڈ میں یہ عام طریقہ ہے۔ دیگر ممالک کے آن لائن بینکنگ کی اکثریت اس کو فالو کرتی ہوگی، میرے خیال میں اس کے علاوہ یہاں‌بینکنگ میں‌ ہرغیر معمولی ٹرانزیکشن کو کنفرم بھی کیا جا سکتا ہے۔ جیسا کہ اگر میرا اکاؤنٹ ایک سال تک یکساں رویے کے بعد اچانک بدل جائے، یعنی میری تنخواہ اور میرے روز مرہ اخراجات...
  12. قیصرانی

    بھارتی فضائیہ الرٹ

    اس خبر کا ماخذ بھی بتاتے جاتے لگے ہاتھوں؟
  13. قیصرانی

    بھارتی فضائیہ الرٹ

    کہوٹہ تو اب ائیربس کو دیا جا رہا ہے تاکہ وہ اپنے جہازوں کے فالتو پرزے تیار کر سکے
  14. قیصرانی

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    یہ جہاز پاکستان تو کیا امریکہ کے سوا کسی اور ملک کے پاس نہیں۔ حتٰی کہ اسرائیل کو بھی امریکہ نے یہ جہاز دینے سے انکار کر دیا تھا۔ بشکریہ وکی پیڈیا
  15. قیصرانی

    پاکستان پیپلزپارٹی، عوام دوست پالیسیوںکی روایات کی امین؟؟؟؟

    ہمت علی، اس آرٹیکل کے شائع ہونے کے دس منٹ بعد آپ کا تبصرہ آ‌گیا۔ ویسے روزانہ کتنے ہی دھاگے ایسے ہوتے ہیں جن پر آپ کی آمد کا انتظار ہی ہوتا رہ جاتا ہے :p
  16. قیصرانی

    ممبئی میں مختلف مقامات پر فائرنگ، ہلاکتیں

    میرا خیال ہے کہ ہر مذہب کے انتہا پسند ایسے ہی ہیں۔ صرف ہندوؤں تک اس کو محدود کر دینا اچھی بات نہیں
  17. قیصرانی

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    ڈیڑھ دو سو ملین ڈالر کے ایف بائیس کو پاکستانی بنا دیا :grin1:
  18. قیصرانی

    وکیپیڈیا پر ڈانٹ

    میل بڑا کہ کوس؟:laugh: اب کوسئیے گا مت
  19. قیصرانی

    خبر - قاضی حسین احمد جماعت اسلامی کی مزید قیادت نہیں کرسکیں گے۔

    تعلیم کے حوالے سے میں اس بات کا قائل ہوں کہ جہاں سے بھی ملے، لازمی حاصل کریں
Top