نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ! وسٹا یوزرز کیلئے ''پارٹیشن میجک'' کا متبادل !

    اپنے اور عارف کریم کے پیغامات کو اس دھاگے پر منتقل کر دیا ہے
  2. قیصرانی

    پارٹیشن میجک اور اس طرح‌کے پروگرام

    میرے پاس لیپ ٹاپ پر چھ جی بی کی ایک پارٹیشن ہے جو ونڈوز ری سٹور کرنے کے کام آتی ہے تاہم اس کا کام سی ڈرائیو کو پہلے والی یعنی فیکٹری سیٹنگ پر نئی ونڈوز کے ساتھ ری سٹور کر دینا ہے اور بس۔ یعنی سارا ڈیٹا ختم گھر والے ڈیسک ٹاپ پر بھی یہی مسئلہ ہے لیکن وہاں‌دو پارٹیشنیں‌موجود ہیں۔ تاہم ونڈوز دوبارہ...
  3. قیصرانی

    پارٹیشن میجک اور اس طرح‌کے پروگرام

    دوسرا یہ بھی ایک مسئلہ ہے کہ جو اوریجنل برانڈڈ کمپیوٹرزَ بلٹ ان ونڈوز کے ساتھ آتے ہیں، ان میں ونڈوز کو انسٹال کرنے پر پارٹیشن ری سیٹ ہو جاتی ہے۔ پارٹیشن میجک یا اس طرح کے دوسرے پروگرام کیا اس صورتحال سے نپٹ‌سکتے ہیں؟
  4. قیصرانی

    پارٹیشن میجک اور اس طرح‌کے پروگرام

    آپ نے بہت اچھی مثال دی۔ اب مسئلہ صرف اتنا سا تھا میرے ساتھ ماضی میں کہ ونڈوز میں پارٹیشن میجک انسٹال کرنے کے بعد پارٹیشن ہو گئی۔ اب سی پارٹیشن پر ونڈوز تھی جو کرپٹ‌ہو گئی۔ جب ونڈوز ہٹائی تو پارٹیشن میجک بھی گم ہو گیا۔ جب پارٹیشن میجک گم ہوا تو اس کی بنائی ہوئی ساری ایکسٹرا ڈرائیوز بھی گم۔ اس...
  5. قیصرانی

    درخت

    مجھے وکی پیڈیا پر انگریزی پائن کے عربی لنک سے پتہ چلا ہے کہ یہ "صنوبر" کا درخت ہے۔ کیا کوئی اس کی تصدیق کر سکتی/سکتا ہے؟
  6. قیصرانی

    پارٹیشن میجک اور اس طرح‌کے پروگرام

    مجھے ذاتی طور پر کبھی بھی پارٹیشن میجک یا اس سے ملتے جلتے پروگرام کی ضرورت نہیں سمجھ آئی کہ کیوں استعمال کیا جائے؟ تاہم یہ پیغام عارف کریم آپ کے پیغام سے متعلق نہیں، اس لئے اسے ذاتی طور پر مت لیں
  7. قیصرانی

    درخت

    سب سے پہلے پائن درخت سے شروع کرتے ہیں Pine اس کا اردو ترجمہ لکھیں۔ ممکن ہو تو تصویر بھی دیں اور تفصیلات بھی
  8. قیصرانی

    اردو محفل کی فضا

    عزیز امین کے لئے
  9. قیصرانی

    درخت

    اس دھاگے کو شروع کرنے کا مقصد درختوں کے بارے معلومات کا حصول ہے۔ اکثر درختوں‌کے نام انگریزی اور اردو میں فرق ہوتے ہیں۔ یہاں آپ کسی بھی درخت کا انگریزی یا اردو کا نام لکھ سکتے ہیں۔ جس رکن کو اردو سے انگریزی آتی ہو،وہ اس کا نام انگریزی میں لکھیں۔ جس کو انگریزی سے اردو آتی ہو، وہ اردو میں اس کا نام...
  10. قیصرانی

    وطن میں غریب کی عید، غریب الوطن سے اچھی

    اکثر غیر مسلم ملکوں میں تو اور بھی عجیب ہوتا ہے کہ عید کے دن بھی دفتر یا کاروبار پر جانا پڑتا ہے :(
  11. قیصرانی

    کینیڈا کے صوبے اور ریاستیں

    نارتھ ویسٹ ٹیریٹوری نارتھ ویسٹ ریاست نارتھ ویسٹ ریاست کینیڈا کی ایک ریاست ہے۔ یہ ریاست شمالی کینیڈا میں واقع ہے اور اس کی سرحدیں کینیڈا کی دیگر دو ریاستوں یوکون سے مغرب، نُنا وت سے مشرق میں، جبکہ تین دیگر صوبوں برٹش کولمبیا سے جنوب مغرب میں، البرٹا اور ساسکچیوان سے جنوب میں ملتی ہیں۔ اس...
  12. قیصرانی

    مبارکباد عید مبارک

    میری طرف سے سب کو بہت بہت عید مبارک ہو
  13. قیصرانی

    فن لینڈ‌ کا یوم آزادی

    آج مورخہ چھ دسمبر کو فن لینڈ کا یوم آزادی ہے۔ پہلے پہل فن لینڈ سوئیڈن کے ماتحت اور پھر روس کا باجگزار رہا ہے۔ فن لینڈ کے تمام باشندوں کو یوم آزادی مبارک فن لینڈ کے بارے مزید جاننے کے لئے وکی پیڈیا پر یہ مضمون دیکھئے http://ur.wikipedia.org/wiki/فنلینڈ
  14. قیصرانی

    وسٹا اور ٹرو ٹائپ فونٹس

    میرے پاس دو لیپ ٹاپس اور ایک ڈیسک ٹاپ پر وسٹا ہی ہے۔ ہوم، ہوم پریمئم اور ہوم پریمئم۔ فانٹس کو کاپی کر کے فانٹس کے فولڈر میں پیسٹ کیا ہے اور اس نے تصدیق مانگی تو میں نے اجازت دے دی۔ بس
  15. قیصرانی

    مبارکباد عید مبارک

    ابھی عید کو دو دن دیر ہے۔ اتنی جلدی عید کیسے؟
  16. قیصرانی

    PayPal اکاؤنٹ

    ان ویری فائیڈ سے آپ رقم کیسے ود ڈرا کرائیں گے؟
  17. قیصرانی

    علوی لاہوری نستعلیق

    اس نقطے پر بات ہو سکتی ہے کہ یہاں‌ لفظ امپروو بھی استعمال ہو رہا ہے
  18. قیصرانی

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    ویٹ سنو سے مراد ہے کہ عموماً جب درجہ حرارت مثبت زون میں ہو اور پھر بھی برف پڑے تو وہ جزوی طور پر پگھلی ہوئی زمین تک پہنچتی ہے۔ یعنی اندر سے برف کا گالا لیکن باہر سے پوری طرح‌ٹھوس نہیں۔ برف کے گالے اور پانی کے قطرے کی درمیانی حالت سمجھ لیں۔ یہ برف کافی بھاری ہوتی ہے اور زیادہ پھسلن پیدا کرتی ہے
Top