نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ویب ہوسٹنگ کمپنیز

    مہوش بہن اور ساجد اقبال، دونوں سائٹس کے یہ ریٹ اس وقت لاگو ہوتے ہیں جب آپ تین سال کے لئے سائن اپ کریں۔ دو سال کے لئے فی مہینہ ریٹ بڑھ جاتا ہے اور ایک سال کے لئے مزید مہنگا پیکج ہے۔ اسی طرح ایک سال سے کم کا پیکج لینے پر سیٹ اپ فیس الگ سے ہے مثلاً بارہ ماہ کا پیکج تقریباً آٹھ ڈالر مہینہ بنتا ہے...
  2. قیصرانی

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    ادھر کافی Wet snow ہوئی ہے اور اب پگھل رہی ہے۔ ویسے درجہ حرارت مثبت زون میں ہے
  3. قیصرانی

    عربی کا مسلہ کھل اور زنبور

    میرے علم میں ہوتا تو کب کا بتا چکا ہوتا :(
  4. قیصرانی

    صدر مشرف کے برازیل کے دورے کے مثبت نتائج

    آخری لنک کام کر رہا ہے۔ پہلا لنک کام نہیں کر رہا
  5. قیصرانی

    پاکستان فوج کاایسا استقبال کیوں نہیں ؟

    اسرائیلی تحقیقاتی گروپ کی جانب سے اسی فوج کے معیار کے بارے کل بی بی سی یا جنگ میں تھا کہ انہوں‌نے دہشت گردوں کو مارتے وقت یرغمالیوں کو بھی ہلاک کر دیا۔ ابھی لنک مل نہیں رہا۔ اگر کسی رکن کے پاس ہو تو براہ کرم شئیر کریں۔
  6. قیصرانی

    ریموٹ ڈیسک ٹاپ کو کیسے استعمال کروں؟

    دونوں‌ پر جب آپ ریموٹ‌ ڈیسک ٹاپ کرتے ہیں تو اس وقت ایم ایس این میسنجر کو چن لیں۔ اس کی مدد سے کچھ نہ کچھ ہو ہی جاتا ہے۔ تاہم فائل ٹرانسفر کے لئے یہ بہت تیز کام کرتا ہے
  7. قیصرانی

    اے مردِ مجاہد جاگ ذرا - اب وقتِ شہادت ہے آیا

    جس کا ارادہ ہو رہا ہے "شہید" ہونے کا
  8. قیصرانی

    سکھوں کے لطائف، اقتباس

    میرے چند دوست بمبئی گئے۔ چونکہ نوجوان تھے، اس لئے لاابالی ہونا لازمی امر ٹھہرا۔ سائٹ‌سیئنگ کے لئے ایک ٹیکسی کو دن بھر کے لئے کرائے پر لے لیا۔ ڈرائیور ایک بوڑھا سکھ تھا۔ اسے چڑانے کے لئے نوجوانوں نے سکھوں کے لطائف شروع کر دیئے۔ انہیں امید تھی کہ جلد ہی سکھ برداشت کا دامن چھوڑ دے گا۔ تاہم ان کی...
  9. قیصرانی

    ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا - صدر بش کا پچھتاوا

    شاید یہ کہنا چاہ رہا ہوگا کہ کاش یہ اطلاعات درست ہوتیں؟
  10. قیصرانی

    اے مردِ مجاہد جاگ ذرا - اب وقتِ شہادت ہے آیا

    فہیم بھائی، شادی کی تاریخ کیا ہے؟
  11. قیصرانی

    آسٹریلیا میں قدیم قبائل کی خواتین نے قبائلی جنگوں کے خاتمے کیلئے اپنے نومولود......

    بی بی سی اردو سے لی گئی یہ خبر زین زیڈ ایف، براہ کرم خبر کا حوالہ دیا کریں
  12. قیصرانی

    ڈرائیو کا نئی ونڈو میں کھلنا

    دیوانگی کے اسباب جاننے کے لئے :rolleyes:
  13. قیصرانی

    مبارکباد خوشخبری

    بہت بہت مبارک ہو جیہ۔ اللہ بچے کے نصیب اچھے کرے اور والدین کی آنکھوں کا نور بنائے
  14. قیصرانی

    ڈرائیو کا نئی ونڈو میں کھلنا

    اگر کی بورڈ پر کنٹرول کا بٹن دبا ہوا ہو تو بھی یہی مسئلہ ہوتا ہے
  15. قیصرانی

    جنگ نہیں‌امن

    آئی ایس آئی کے چیف کو ہندوستان کے کٹہرے میں کھڑا کرنے والے بات کا ماخذ کیا ہے؟
  16. قیصرانی

    کیا آپ اسے سچ سمجھتے ہیں؟؟؟

    بائیں آنکھ کا پھڑکنا بھی کسی جگہ بدشگونی ہے اور کسی جگہ اچھا شگون
  17. قیصرانی

    کیا آپ اسے سچ سمجھتے ہیں؟؟؟

    سوری زیک بہت دن بعد یہ دھاگہ دیکھا شمشاد بھائی، ایک مثال کی مدد سے اپنی بات کی وضاحت کرتا ہوں زندگی میں ایک بار اگر ایسا ہو کہ آپ کسی کام کے لئے گھر سے باہر نکلے ہوں، کالی بلی راستہ کاٹ جائے تاہم باقی کا سارا دن روٹین کے مطابق گزرے۔ جس کام کے لئے گھر سے نکلے ہوں اور وہ کام نہ ہو تو شاید...
  18. قیصرانی

    ممبئی میں مختلف مقامات پر فائرنگ، ہلاکتیں

    یعنی آپ یہ سمجھتے ہیں کہ اس محفل پر آپ کی گفتگو کا پڑھنے کے لئے ہندوستانی میڈیا بنفس نفیس تشریف لا رہا ہے؟ یا پھر ہندوستان عوام کے سامنے آپ وہی کام کر رہے ہیں کہ ہندوستانی میڈیا پاکستان عوام کے سامنے کر رہا ہے؟
  19. قیصرانی

    جنگ نہیں‌امن

    "ہماری محبوب" حکومت کا شکریہ
  20. قیصرانی

    آن لائن بینکوں کے صارفین خبردار بیدار ہوشیار!!!

    اور ڈیبٹ‌کارڈ کی چوری بھی اس صورت میں خطرناک ہے جب کہ وہ Verified by visa کے لیبل کے ساتھ ہو۔ یعنی اسے آن لائن بطور کریڈٹ کارڈ کے استعمال کیا جا سکے۔ آن لائن بطور کریڈٹ‌کارڈ اکاؤنٹ میں موجود رقم کی حد تک ہی استعمال ہو سکے گا
Top