نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    Acer برانڈڈ کمیپوٹر کو فیکٹری ڈیفالٹ پر لانا

    میرے دو نوں سسٹمز پر دو دو پارٹیشنز ہیں۔ اس وجہ سے بچت رہی ہے۔ دوسرا ایکسٹرنل ہارڈ ڈسک کی وجہ سے بھی فائدہ ہوا ہے۔ تاہم سی پر موجود ڈیٹا تو چلا گیا بے چارہ :(
  2. قیصرانی

    جملہ کے بارے سوال

    گذشتہ دنوں ایک دوست کو آن لائن شاپنگ کارٹ کے سلسلے میں مدد درکار تھی۔ اس کی مدد کے دوران میں‌ نے دو تین اوپن سورس شاپنگ کارٹس کا جائزہ لیا، ان کو انسٹال کیا، کسٹمائز کیا وغیرہ وغیرہ۔ اس بارے میں‌جلد ہی ایک مضمون لکھ رہا ہوں دوست کی سائٹ کے ہوسٹ کی طرف سے ایک ای میل آئی تھی کہ جملہ، پی ایچ پی...
  3. قیصرانی

    ’اجمل میرا ہی بیٹا ہے‘

    میرا خیال ہے کہ بی بی سی کی خبر کو ڈان نے کوٹ‌کیا ہوگا۔ بی بی سی خبریں کافی متضاد ہوتی ہیں کبھی کبھی
  4. قیصرانی

    Acer برانڈڈ کمیپوٹر کو فیکٹری ڈیفالٹ پر لانا

    میرے پاس 500 جی بی ایک ایکسٹرنل ہار ڈرائیو موجود ہے۔ اکثر ڈیٹا اس میں بیک اپ کیا ہوا ہے۔ تاہم جن فائلز پر کام جاری تھا، صرف وہی ضائع ہوئی ہیں یا وہ فائلز جو مکمل ہو گئی تھیں لیکن محفل پر پوسٹ نہیں کر سکا تھا
  5. قیصرانی

    تاسف گیٹ ول سون(چھوٹے بھا)،

    ہممم، گریٹ‌باجو۔ یہاں آپ آئیں جلدی جلدی، ابھی اتنی سردی بھی نہیں لیکن برف باری بہت زیادہ ہو رہی ہے۔ خوب انجوائے کریں گے۔ کب کا پروگرام بنا رہے ہیں آپ لوگ؟
  6. قیصرانی

    اردو محفل کی فضا

    عزیز امین، یاہو پر تو آئیں ذرا اگر وقت ہو تو
  7. قیصرانی

    تاسف گیٹ ول سون(چھوٹے بھا)،

    وعلیکم السلام باجو۔ کہاں ہیں‌ آپ؟ میری عید مبارک کی ایس ایم ایس کا جواب ہی نہیں دیا :( میں ٹھیک ٹھاک،بہترین جوشاندہ چل رہا ہے تاہم جلد ہی آپ کو دوبارہ کہنے والا ہوں۔ اگر آپ خود سے بھیج دیں تو کیسا رہے گا :p
  8. قیصرانی

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    یہ حال ہے کہ دکان کھول لی، اس کی مشہوری تک کا وقت آ‌گیا اور اب بتا رہے ہیں :(
  9. قیصرانی

    Acer برانڈڈ کمیپوٹر کو فیکٹری ڈیفالٹ پر لانا

    چونکہ ان سسٹمز پر ایڈمنسٹریٹر کا پاس ورڈ عام کسٹمرزَ کو نہیں دیا جاتا، اس لئے ہر چھوٹے بڑے مسئلے کے لئے ریکوری ڈی وی ڈی یا سی ڈی کا سہارا لینا پڑتا ہے۔ تاہم آج کل ان سسٹمز کے ساتھ ریکوری سی ڈی یا ڈی وی ڈی نہیں ہوتیں
  10. قیصرانی

    اردو رسالا

    ابھی چیٹ ادھوری چھوڑ‌کر چلے گئے ہیں :(
  11. قیصرانی

    Acer برانڈڈ کمیپوٹر کو فیکٹری ڈیفالٹ پر لانا

    میرے ڈیسک ٹاپ اور لیپ ٹاپ وائرس کی وجہ سے بیکار ہو چکے تھے۔ ری سیٹ کرنا ممکن نہ تھا اور نہ ہی ونڈوز کو ری سٹور کر سکا۔ کل گوگل کرتے ہوئے ایک ہنٹ ملا کہ جب کمیپوٹر سٹارٹ ہو Alt اور F10 کو پانچ بار پریس کریں۔ اس سے ری سٹور کرنے کا آپشن آ جاتا ہے پہلی سکرین پر اس نے چند مختلف آپشن دکھائے جو سسٹم...
  12. قیصرانی

    کتاب سکین کرنے کے بارے میں کچھ سوال

    ونڈوز وسٹا میں سیلیکٹ‌ آل کر کے کی بورڈ‌سے رائٹ کلک کریں۔ اس میں پھر روٹیٹ کلاک وائز یا اینٹی کلاک وائز۔ ماؤس رائٹ‌کلک سے صرف ایک فائل روٹیٹ ہوگی چاہے کتنی ہی فائلیں منتخب کیوں نہ ہوں
  13. قیصرانی

    اردو رسالا

    کیا آپ اس ناول کے چند صفحے پڑھ سکتے ہیں؟ شاید یہ نام کا دھوکہ ہو اور اصل کچھ اور؟ مظہر کلیم ایم اے کے بارے اتنا کہوں گا انہوں‌ نے بھی ابن صفی کے کرداروں کو بغیر چھری کے ذبح کیا ہے۔ ان کے ناولز جو مقبول عام ہیں وہ زیادہ تر اسرائیل کے خلاف لکھے گئے ہیں یا پھر جادو اور روحانیات کے موضوع پر۔...
  14. قیصرانی

    خوشخبری --- یاہو، جی میل اور ہاٹ میل ۔۔ علوی نستعلیق کی سہولت کے ساتھ

    میرا خیال ہے کہ ہر وہ فانٹ جس میں‌ یونی کوڈ بالخصوص اردو حروف موجود نہیں، وہ ڈیفالٹ فانٹ کی مدد سے ڈسپلے کرا دیتا ہے۔ شاید یہ چکر ادھر ہے
  15. قیصرانی

    جنگ نہیں‌امن

    میرا خیال ہے کہ ہمت علی، آپ نارمل گفتگو کی حدود سے باہر نکل رہے ہیں۔ اگر آپ نے دوبارہ جوتے والی بات لکھی تو یہی بات میری طرف سے آپ کی مرحومہ لیڈر کے لئے استعمال ہوگی، جوتے بھی ان کی اپنی پارٹی کے بندے فاروق لغاری کے حوالے سے
  16. قیصرانی

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    میرا خیال ہے کہ ہماری آپس میں بات ہو چکی ہے اس بارے میں؟ شاید یاد دہانی کرانی پڑے گی :cool:
  17. قیصرانی

    اردو رسالا

    پاور لینڈ اور ڈارک کلب ہی دیکھ لیں
  18. قیصرانی

    پارٹیشن میجک اور اس طرح‌کے پروگرام

    بات پھر وہیں ہے کہ اگر میرے پاس ایک بڑی ہارڈ‌ڈسک ایکسٹرنل موجود ہے تو پھر بیک اپ تو سارا اسی میں ہوا نا۔ پھر مجھے انٹرنل ہارڈ ڈسک پر ایک سے زیادہ پارٹیشن کا کیا فائدہ؟
  19. قیصرانی

    پارٹیشن میجک اور اس طرح‌کے پروگرام

    نارٹن گھوسٹ میرے تجربے میں جو ہر بار ونڈوز انسٹال کرتا ہے یا کاپی کرتا ہے، اس کی رفتار بہت جلد جواب دے جاتی ہے۔ کیا آپ کو کبھی ایسا محسوس ہوا؟
  20. قیصرانی

    اردو رسالا

    یہاں کتابیں فلیش کی شکل میں‌موجود ہیں، یعنی فلیش اینی میشن میں۔ دوسرا چند ایک عمران سیریز مظہر کلیم ایم اے کے نام سے موجود ہیں تاہم ان کا معیار ایسا نہیں کہ مظہر کلیم کی ہی ہوں۔ اس الجھن کو دور کریں
Top