1۔ امامت کی ذمہ داری کل وقتی ہے یا جز وقتی؟
2۔ اگر جز وقتی ہے تو امامت کی تنخواہ لیتے ہیں؟
3۔ تعلیم کیا ہے؟
4۔ کیا حکومت یا کسی بھی انتظامی ادارے سے طے کیا گیا مشاہرہ آپ کی ضروریاتِ زندگی کے مطابق ہے؟
5۔ اگر نہیں تو اخراجات کہاں سے پورے ہوتے ہیں؟
آپشن میں ا۔ دوسری جاب، ب۔ اہلِ محلہ کی جانب...