دفتر کی بالکونی سے
جمعہ کو اسلام آباد میں بادلوں والا موسم تھا تو تصویر کھینچنا ذہن میں ہی نہیں رہا۔ اور آج آسمان بالکل صاف ہے، اور نسبتاً گرم دن ہے۔ لہٰذا ایسا ہی منظر حاصل ہو سکا۔ گزارا کریں۔
طریقہ کار آسان تھا، ہم مشکل پسند لوگ ہیں آسان چیزیں سمجھ نہیں آتیں۔
اوپر والے فرد کے دیے گئے ہدف میں سے صرف رنگ والے الفاظ کو ان کے متضاد سے تبدیل کر دینا ہے، باقی کوئی لفظ تبدیل نہیں کرنا۔