بہت عمدہ منظر کشی کی ہے نیرنگ بھائی۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ اس منظر کو درست طور پر وہی لوگ سمجھ سکتے ہیں جنہوں نے اس کا مشاہدہ کیا ہو۔
ہم جیسے شہری بابو، جن کی ساری زندگی ہی شہروں میں گاڑیوں اور فیکٹریوں کے دھویں میں گزری ہو، ان کے لئے یہ منظر ایک طلسماتی دنیا کی حیثیت رکھتے ہیں۔ کہ صرف قصوں اور...