نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    عالمی معیار کی تو نہیں، لیکن دوسرے انجینئرنگ ڈسپلنز کی نسبت بہتر ہیں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعت - - - موجبِ صد خیر و برکت باعثِ تسکینِ جاں

    دادا مرحوم کا ایک گلہائے عقیدت بحضور سرورِ کونینﷺ موجبِ صد خیر و برکت، باعثِ تسکینِ جاں اللہ اللہ مدحتِ پیغمبرِ آخر زماں سرورِ دیں، مرجعِ عالم، امامِ مرسلاں ہادیِ انسانیت، اسکی نبوت جاوداں نورِ بزمِ کن فکاں، وہ شمعِ بزمِ دوستاں شیرِ میدانِ وغا، ہیبت برائے دشمناں اک نگاہِ لطف اس کی در نگاہِ...
  3. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    ہم نے یوفون موبائل ٹی وی والا پراجیکٹ کیا ہے۔ اس کے علاوہ ایپ سٹور کا پراجیکٹ بھی کیا، مگر وہ شاہد لائیو نہ ہو سکا۔
  4. محمد تابش صدیقی

    جان بچی سو لاکھوں پائے

    ویسے اس سے بھی زیادہ نازک صورتحال میرے ساتھ بچپن میں بنی تھی۔ وہ یہ کہ جیسے ہی سجدے میں گیا۔ جیب میں موجود بنٹے صف پر پھیل گئے۔ پھر نماز مکمل کرنے کا جگرا نہ رہا اور باقی نماز گھر آ کر پڑھی۔
  5. محمد تابش صدیقی

    جان بچی سو لاکھوں پائے

    علما نے اس کی اجازت دی ہے کہ جیب سے نکال کر آف کر دیں۔ پوری نماز خراب ہونے سے بہتر ہے۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    آپ بیتی

    مگر اس سے اوپر لکھی بات کا اس سے کچھ جوڑ سمجھ نہیں آیا، اور نہ ہی عنوان کا۔ بہتر تھا کہ اس بات کو اقوال والی لڑی میں ہی پوسٹ کرتے۔ میں تو عنوان اور زمرہ دیکھ کر ٹھٹک گیا تھا کہ آپ بیتی اسلامی تعلیمات میں کیسے آ گئی۔ :) امید ہے کہ اس توجہ پر برا نہیں مانیں گے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    آپ بیتی

    بے شک، بہت ہی عمدہ پیغام ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    ایک تو یوفون کے ساتھ ہر سافٹویئر کمپنی نے کوئی نہ کوئی پراجیکٹ ضرور کیا ہوتا ہے۔ پہلے جہاں جاب شروع کی، وہ بھی یوفون کی ویب پر کام کر رہے تھے۔ پھر اب جہاں ہوں، انہوں نے بھی یوفون کے ساتھ دو، تین پراجیکٹ کیے ہیں۔ ایک دوست آئی بی ایم میں ہے، ان کا بھی وہاں پراجیکٹ ہے، اب آپ سے سن رہا ہوں۔ :p
  9. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    گھر کی کھڑکی سے تو اپنی ہی دیوار نظر آتی ہے۔ اور گیٹ سے باہر سامنے خالی پلاٹ۔ کل دفتر کی بالکونی سے منظر کشید کرتے ہیں۔
  10. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    آپ کہیں یوفون میں تو نہیں ہوتے؟ :p
  11. محمد تابش صدیقی

    جان بچی سو لاکھوں پائے

    ہماری مسجد میں ایک بار ایک نوجوان کے موبائل پر کسی گانے کے بول بج پڑے۔ جیسے ہی نماز ختم ہوئی، ایک بزرگ نے کہا کہ واہ، نماز کا لطف دوبالا ہو گیا۔ اور جن کی نماز گانے سے خراب نہیں ہوئی تھی، انکل کی جگت نے کام پورا کر دیا۔
  12. محمد تابش صدیقی

    عام لطیفے

    ایک دفعہ ایک صاحب اپنی چچی کی طرف گئے۔ کھانے میں چچی نے سالن رکھا۔ کافی دیر سالن میں سے بوٹی تلاش کرتے رہے، مگر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ چچی سے پوچھا "چچی کس چیز کا سالن ہے؟" چچی نے فخر سے بتایا "تیرا چاچا خود دریا سے مچھلی پکڑ کر لایا تھا، وہ پکائی ہے"۔ صاحب بولے "کیا بات ہے، چاچا اتنے بڑے...
  13. محمد تابش صدیقی

    عام لطیفے

    فیس بک سے تازہ تازہ چوری شدہ: دفتر میں کام کرتے ہوئے ایک صاحب کا موبائل چوری ہوگیا ... دن بھر کی مصروفیت کے بعد تھکے ہارے صاحب بہادر نے جونہی گھر کی دہلیز پر قدم رکھا تو اگلا منظر دیکھ کر چونکے بنا نہ رہ سکے ... گھر میں ساس اور سسر ... اپنی بیٹی کا سامان پیک کئے ان کے منتظر تھے ... بیگم اور...
  14. محمد تابش صدیقی

    جمیل نوری نستعلیق کے ساتھ ونڈوے دس میں مشکل

    سکرین شاٹ نظر نہیں آ رہا۔ میرے پاس ونڈوز ٹین میں جمیل نوری نستعلیق کو کوئی مسئلہ نہیں ہے
  15. محمد تابش صدیقی

    رخصتی

    بہت خوبصورت ڈیزائننگ کی ہے بہن آپ نے۔ بہت عمدہ۔ جزاک اللہ
  16. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    ایک شعر سے کام چلے گا؟ نجانے گزرے گی کیا دل پہ کیسی وہ گھڑی ہو گی سنا ہے درمیاں حوروں کے بیگم بھی کھڑی ہو گی
Top