نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    حقیقت کا ایک رنگ
  2. محمد تابش صدیقی

    مرے واسطے وہ عدم ہوئے جو صفِ عدو سے نکل گئے --- ادریس آزاد

    شکریہ فاتح بھائی، میری ان کے کلام سے کچھ عرصہ قبل فیسبک پر ایک دوست کے ذریعے شناسائی ہوئی، جو ان کے شاگرد بھی ہیں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    انگوٹھا چھاپ

    ویسے تو غمناک کی ریٹنگ بنتی ہے، جو سلوک ہمارے قابلِ احترام شعراء کے ساتھ روا رکھا جاتا ہے۔ پر چونکہ مزاحیہ تحریروں کے زمرے میں ہے تو پر مزاح ریٹنگ دے رہا ہوں۔ بڑے مؤثر انداز میں اس حرکت پر طنز کیا ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    اردو کی قدیم کتابیں! ۔

    میں یہ سمجھا تھا آپ ان کی لائبریری کے متعلق پوچھ رہے ہیں۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    مرے واسطے وہ عدم ہوئے جو صفِ عدو سے نکل گئے --- ادریس آزاد

    شکریہ بلال بھائی، کچھ عرصہ قبل ہی ان کے کلام سے آشنائی حاصل ہوئی ہے۔ اور کافی متاثر کیا ہے ان کے کلام اور فکر کی پختگی نے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    مرے واسطے وہ عدم ہوئے جو صفِ عدو سے نکل گئے --- ادریس آزاد

    بہت شکریہ پسند فرمانے کا۔ جب بھی کوئی ایسی غزل/نظم مطالعے میں آتی ہے جو دل کو چھو جائے، تو یہاں پیش کر دیتا ہوں۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    مرے واسطے وہ عدم ہوئے جو صفِ عدو سے نکل گئے --- ادریس آزاد

    مرے واسطے وہ عدم ہوئے جو صفِ عدو سے نکل گئے مری محفلوں سے نکل گئے مری گفتگو سے نکل گئے وہ جو ایک پانی کی بوند تھی ترے بحرِ زہر میں ضم ہوئی وہ جو قطرہ ہائے شراب تھے تری آب جو سے نکل گئے جو مقامِ لا پہ کھڑے رہے ، صفِ سرخرو میں کھڑے رہے جو مقامِ لا سے نکل گئے ، صفِ “سرخ رو “سے نکل گئے ترے رنگ و...
  8. محمد تابش صدیقی

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    میں نے اس کے برعکس حدیثِ قدسی "میرے رب نے مجھے نو باتوں کا حکم دیا ہے" پر عمل کا فارمولا اپنانے کی کوشش کی ہے، اور خاطر خواہ کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    ملائشیئن زبان سیکھیے۔ Belajar bahasa malaysia

    اسے آپ آسان کہتے ہیں، تو مشکل کیا ہے؟ :p تفنن برطرف، اچھا سلسلہ ہے۔ ضرور کسی نہ کسی کو نفع پہنچائے گا۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    نصر من اللہ

    بہت عمدہ۔ ایک ایک لفظ ہمت و حوصلہ کے لئے مہمیز ہے ۔ حقوق العباد کو نبھانے اور حق پر ڈٹے رہنے کا کیا ہی عمدہ سبق ہے۔ جزاک اللہ
  11. محمد تابش صدیقی

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    اللہ تعالیٰ آپ کو جلد از جلد صحتِ کاملہ و عاجلہ و مستمرہ عطا فرمائے۔ آمین صحت سب سے اہم ہے، یہ کام ہوتے رہتے ہیں۔ ابھی مکمل توجہ اپنی صحت پر دیں۔
  12. محمد تابش صدیقی

    آپ بیتی

    کیا 114 سورتوں کی آیات کی تعداد گننا مشکل امر ہے جو اتنا ابہام پیدا کیا ہوا ہے؟
  13. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    تصویر نظر نہیں آ رہی۔
  14. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی رخصتی

    بہت شکریہ متلاشی بھائی ۔
  15. محمد تابش صدیقی

    دعا آئیے دعا کریں۔

    آمین ثم آمین۔ جزاک اللہ اس خوبصورت دعا میں شریک کرنے پر۔
  16. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    گاڑی کی ونڈ سکرین سے اسلام آباد میں موسمِ بہار کے استقبال کی تیاریاں شروع
Top