نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی رخصتی

    آمین، جزاک اللہ
  2. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی رخصتی

    بہت شکریہ بہن پسند فرمانے کا۔
  3. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی رخصتی

    محبت ہے آپ کی اکمل بھائی۔
  4. محمد تابش صدیقی

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    اقبال اور فیض سے معذرت پانی پانی کر گئی مجھ کو قلندر کی یہ بات پھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد
  5. محمد تابش صدیقی

    مہمان کیوں نہیں آتے۔۔۔

    آسان الفاظ میں یوں کہہ لیجئے کہ انٹرنیٹ پر زیادہ وقت گزاری سے بچنا چاہتا تھا۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    لیکن اتنا یاد رکھیں کہ بالفرض اپڈیٹ ہو بھی گیا تو اس سے 3جی اور 4 جی بینڈز پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ صرف اینڈرائڈ اپڈیٹ کے فائدے اٹھا سکیں گے۔ اردو سپورٹ مل جائے گی۔
  7. محمد تابش صدیقی

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    مجھے بھی اسی جواب کی امید تھی۔ اس لئے نیا لینے کا آپشن دے دیا تھا۔ :p
  8. محمد تابش صدیقی

    لفظ " خود تحفظی " کا استعمال؟

    استعمال چیک کرنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ گوگل پر تلاش کر لیں۔ تو اس کا کافی استعمال ہوا ہے۔ اب استعمال درست ہے یا نہیں، اس حوالے سے میں رائے نہیں دے سکتا۔ آپ کی طرح انتظار کرتا ہوں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی رخصتی

    یہ نظم دادا مرحوم نے اپنی بیٹی (میری پھوپھی مرحومہ) کی رخصتی کے موقع پر لکھی۔ احبابِ محفل کے ذوق کی نذر: رخصتی نورِ عینی لختِ دل پاکیزہ سیرت نیک نام بنتِ خوش اختر مری ہوتا ہوں تجھ سے ہم کلام عقد تیرا کر دیا بر سنتِ خیر الانامؐ آج تو ہم سے جدا ہو جائے گی تا وقتِ شام دل میں اک طوفانِ غم ہے روح...
  10. محمد تابش صدیقی

    ایم ایس ورڈ میں کام کرنے کے لئے کونسا اردو نستعلیق بہتر اور نقائص سے پاک ہے

    ہر لحاظ سے بہتر تو شاید کوئی نہیں۔ سب سے بہتر میری رائے جمیل نوری نستعلیق ہی ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    تعارف میرا تعارف

    توجہ کا شکریہ، واقعی یہ تو سوچا ہی نہیں۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    روم کے لئے حمیرا عدنان بہتر جواب دے سکتی ہیں۔ 3جی اور 4 جی کے بینڈز مختلف ہوتے ہیں ، اسی لئے مختلف علاقوں کے لئے مختلف ورژنز بنائے جاتے ہیں۔ اگر آپ کے موبائل میں پاکستان والے بینڈز (3جی کے لئے 2100) اور (4جی کے لئے 1800) کی سپورٹ موجود نہیں، تو اس پر کسی صورت نہیں چل سکیں گے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    اس اینڈرائڈ ورژن میں اردو سپورٹ موجود نہیں ہے۔ اگر آپ کے موبائل کے لئے 4.0.1 یا اس سے اوپر والے ورژن کی روم مل جائے تو وہ انسٹال کر لیں۔ یا موبائل نیا لے لیں۔
  14. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی، کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں۔

    بھائی ایسا نہیں کہتے۔ آپ ہمیشہ دعاؤں میں رہتے ہیں۔ اور میرے جیسے اور کتنے محفلین آپ کو دعاؤں میں یاد رکھتے ہوں گے۔ یہ لڑی بنانا کوئی ضروری تو نہیں، کسی کی نظر پڑ گئی تو بنا دی۔ اصل چیز یہ ہے کہ آپ کے مراسلے دوسروں کے لئے نفع بخش ہوں۔ اور اگر کسی کو نفع نہ بھی دے سکیں تو دکھ بھی نہ دیں۔ اللہ...
  15. محمد تابش صدیقی

    تعارف میرا تعارف

    یعنی ڈبل فنی ہو گئیں۔ ویسے نون پر تشدید نہیں ہے۔
Top