ایڈیٹر میں لکھتے ہوئے ٹیکسٹ کو سیلیکٹ کریں، پھر اوپر بار میں موجود "ربط شامل کریں" والے بٹن پر کلک کریں۔ اور متعلقہ لنک وہاں لکھ کر "داخل کریں" پر کلک کر دیں۔
آپ کی غلطی کی نشاندہی کی تھی۔ اور نایاب بھائی کو ایک مشورہ دیا تھا جو ان کو یاد دلا رہا تھا۔
سرخ اور سبز رنگ میں غلطی کی نشاندہی کی ہے اور درستگی کی ہے۔ :)
میں خود ایک عرصہ تک یہاں مہمان کی حیثیت سے ہی آتا رہا، گوگل پر اردو اور شاعری سے متعلق تلاش کے نتیجے میں آتا رہا ہوں۔
جب تک کہ کسی معاملے میں مدد کی ضرورت نہیں پڑ گئی۔ پھر وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ کہ محفل کے ہو رہے۔