مہمان کیوں نہیں آتے۔۔۔

السلام علیکم
میں جب بھی آن لائن اراکین کی طرف نظر کرتا ہوں، تو ہر وقت تقریباََِ 200 سے زائد مہمان موجود ہوتے ہیں۔ کیا وجہ ہے کہ یہ رکن نہیں بن جاتے۔۔کہیں یہ ایویں تو تعداد نہیں دکھا رہا ہوتا۔۔ :)
بھائی مہمان لوگ آپ بھی اتنی اچھی محفل کا حصہ بن جائیں کہ یہ موقعے زندگی میں بار بار آیا نہیں کرتے۔:act-up:
 
arifkarim

معطل

مہمانوں میں مختلف سرچ انجنز کے باٹس بھی شامل ہیں۔ اب ظاہر ہے یہ رُکن تو بننے سے رہے۔
 
مہمان اور روبوٹس میں کیا فرق ہے ؟
مہمان وہ یوزر ہیں جو سرچ انجن کی مدد سے محفل تک رسائی حاصل کرتے ہیں وہ لوگ محفل میں تو موجود ہیں لیکن کسی بات کا جواب نہیں دے سکتے جیسے آپ اپنے اکاؤنٹ سے آوٹ ہو جاتے ہیں لیکن محفل کی ویب سائٹ پر موجود رہتے ہیں تب آپ کی گنتی بھی مہمان صارفین میں ہوتی ہے
روبوٹس

یہ سعود بھائی کا جواب تھا جو کافی پہلے میں نے اپنی معلومات میں اضافے کی غرض سے کیا تھا

روبوٹس عموماً سرچ انجن کرالرز ہوتے ہیں جو محفل کو انڈیکس کر رہے ہوتے ہیں۔ :):):)

یوں تو سارچ انجنز کئی دفعہ پنگ کرنے کی سہولت مہیا کراتے ہیں، مثلاً گوگل کے لیے ویب ماسٹر ٹولز کی سروس موجود ہے۔ اگر آپ کی سائٹ دیگر سائٹوں سے مربوط ہے تو دیر سویر سرچ انجن خود بخود اسے کھوج نکالیں گے اس لیے زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
 
میرے ذہن میں بھی یہی بات تھی
 
میں خود ایک عرصہ تک یہاں مہمان کی حیثیت سے ہی آتا رہا، گوگل پر اردو اور شاعری سے متعلق تلاش کے نتیجے میں آتا رہا ہوں۔
جب تک کہ کسی معاملے میں مدد کی ضرورت نہیں پڑ گئی۔ پھر وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ کہ محفل کے ہو رہے۔
 
حضرت یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ محفل میں شامل ہونے میں کیا ڈر تھا۔
بھائی میں تو جس دن مہمان بنا، اسی دن اسے اپنا لیا۔۔
 
Top